Damadam.pk
A.M.Jalib-11's posts | Damadam

A.M.Jalib-11's posts:

A.M.Jalib-11
 

Don't wake up with the regret of what you couldn't accomplish yesterday... wake up while thinking about what will be able to achieve today.....
GOOD MORNING 🌅🙂...
WISH YOU ALL THE BEST 🐱

A.M.Jalib-11
 

صرف پنجتن ہی کیوں۔۔۔جب محبت کا حکم سب صحابہ سے ہے ،جب سبھی اصحاب کے بارے میں خدا سے ڈرنے کی وعید ہے ،جب فرمایا گیا ہے کہ جسے ان سے محبت ہوگی اسے میری محبت کی وجہ سے ان سے محبت ہوگی اور جنہیں ان سے بغض ہوگا انہیں میرے بغض کی وجہ سے ان سے بغض ہوگا،جب سبھی اصحاب کو نجوم کہا گیا کسی ایک کی پیروی کرنے والا بھی سیدھی راہ پر ہوگا ، جب انکے جنتی ہونے کی گواہیاں قرآن دے رہا ہے ،نبی صلی کی چار بیٹیوں کی شہادت قرآن دے رہا ہے جب نبی کریم صلی کی بیویوں کو گھر والیوں کو اہل بیت والیوں کو امہات المومنین قرآن کہہ رہا تو صرف پنجتن ہی کیوں۔۔۔۔ائیے ہم نعرہ عام کریں۔۔۔
میں غلام ابن غلام ہوں ،میں تو اصحاب و اہل بیت کا غلام ہوں💝💖💥💞💜۔۔۔ فدیت ابی وامی علی تقدیسِ الصحابہ 💞

A.M.Jalib-11
 

صحابہ جزو ایمان ہن۔۔۔
صحابہ مومن جی شان ہن۔۔۔
صحابہ مومنین اول ہیں۔۔۔
صحابہ منجا دل تا جاناں ہن۔۔۔۔
۔۔۔۔💖💖💞💝۔۔۔۔
فداک ابی و امی علی تقدیسِ الصحابہ 💞💝

A.M.Jalib-11
 

وہ عیب نہیں مجھ میں ہنر ڈھونڈ رہے ہیں۔۔۔
میری دشمن میری دیوار میں در ڈھونڈ رہے ہیں۔۔۔
میں پاس تھا ان کے تو میری قدر نہیں تھی۔۔۔
اب مجھ کو ادھر اور ادھر ڈھونڈ رہے ہیں۔۔۔
سورج کا گلا کاٹ کے شمشیر انا سے۔۔۔۔
کچھ لوگ چراغوں میں قمر ڈھونڈ رہے ہیں۔۔۔
ہر موڑ پر موجود ہے صیاد یہاں پر۔۔۔۔
معصوم پرندوں کو شجر ڈھونڈ رہے ہیں۔۔۔
دریا میں اترنے کا سلیقہ نہیں جن کو۔۔۔
نادان ہیں ساحل پہ گہر ڈھونڈ رہے ہیں۔۔۔
ہم لوگ نمازوں کے بھی پابند نہیں ہیں۔۔۔
اور اپنی دعاؤں میں اثر ڈھونڈ رہے ہیں۔۔۔۔♣️💞💖☀️

A.M.Jalib-11
 

اسلام وہ شجر نہیں جس نے پانی سے غذا پائی ہے۔۔۔۔
دیا خون جگر صحابہ نے ،تو گلشن میں بہار آئی ہے ۔۔
💜♣️💕💯

A.M.Jalib-11
 

If you want to change the world,do it while you're single because once you're married you can't even change the television channel.......🤭😂😂🤪

Memes & Satire image
A  : Kya din agay hyn 🙄😪😴😂😂🤦 - 
A.M.Jalib-11
 

محبت درد دیتی ہے،محبت جان لیتی ہے۔۔۔
محبت ناب زندگی ہے مگر دھیان لیتی ہے ۔۔
محبت تو مطیع اپنی طبیعت اور فطرت ہے ۔۔
محبت ضد نہیں کرتی ،محبت مان لیتی ہے۔۔۔۔
۔۔
از قلم ✍️ مرشد قاضی مطیع اللہ سعیدی 💜♣️♠️🌟

A.M.Jalib-11
 

ہر اہلیہ کی خو ہے کہ شوہر سے یہ کہے۔۔۔
بازار سے لائے ہو جو سودا خراب ہے۔۔۔۔
وہ کھا گیا ہے میرے بھی حصے کی سب غذا۔۔۔
پھر بھی کہہ رہا کہ معدہ خراب ہے۔۔۔۔
دو ایک مشین کے پرزے ہی نہیں خراب۔۔۔
اب تو فراز آوے کا آوا خراب ہے۔۔۔..
۔۔۔
مزاح سے بھرپور مگر معاشرے کی اصلیت سموئے ہوئے۔۔۔
♣️💯

Funny joke
A  : Ajeeb yrr 🙄😂🤭 - 
A.M.Jalib-11
 

مجھے پستیوں سے گلہ نہیں،کہ ملی ہیں ان سے بلندیاں۔۔۔
یہ دونوں ہی میرے حق میں مفید ہیں،کہ نشیب ہی سے فراز ہے۔۔۔
♣️🌟💜
🔥🔥🔥✍️
شاہدہ کلثوم مرحوم♣️♠️

A.M.Jalib-11
 

بے وجہ تو نہیں ہیں چمن میں بربادیاں۔۔۔۔
کچھ باغباں بھی ہیں برق و شرر سے ملے ہوئے۔۔۔
✍️♣️♠️

A.M.Jalib-11
 

ہر چارہ گر کو چارہ گری سے گریز تھا۔۔۔۔
ورنہ ہم کو جو دکھ تھے بہت لادوانہ تھے♠️

A.M.Jalib-11
 

ارے غم کے مارو سنو آج مجھ سے۔۔۔
تمہیں ایک اکثیر نسخہ بتا دوں۔۔۔
یہ دل پھر کبھی بھی نہ غمگین ہوگا۔۔۔
نبی صلی کی محبت بسا کر تو دیکھو۔۔۔
اپنے مابین بیتی کا فرمان دیکھو ہمارے لیے ہے یہ پیغام لایا۔۔۔
مدینہ کی گلیاں ہیں جنت کا نقشہ،نگاہیں ذرا تم جما کر تو دیکھو۔۔۔۔
مجھے پوچھتے ہو کیا ہے مدینہ۔۔۔
زرا تم مدینے میں جاکر تو دیکھو۔۔
بڑی ہی مبارک ہیں روضے کی گلیاں۔۔۔۔
بنا لو انہیں اپنی آنکھوں کا سرمہ۔۔۔۔
💜💞💝🔥

A.M.Jalib-11
 

پنکھے کیلئے لائٹ نہیں اور جنریٹر کیلئے گیس بھی نہیں۔۔۔۔
۔۔۔
۔۔۔واہ رے میرا آزاد پاکستان 😢۔۔۔
۔۔۔
۔۔واہ بھئی تیرے پانچ حرفی نام پر چار حرف 🤬😤😠😡🤐🙌۔
۔۔۔زرداری دور کی لوڈ شیڈنگ یاد آرہی۔۔۔۔
😢🤬😠

A.M.Jalib-11
 

نہ تھا کچھ تو خدا تھا کچھ۔ نہ ہوتا تو خدا ہوتا۔۔۔
🔥💥۔۔۔
ڈبویا مجھ کو ہونے نے نہ ہوتا میں تو کیا ہوتا۔۔۔
🔥۔۔
🤐

A.M.Jalib-11
 

ذرا سی بات پر محسن بھگو لیتے ہو آنکھیں تم۔۔۔۔
💥۔۔
سنو !ایسا نہیں کرتے زمانہ بیچ کھائے گا۔۔۔
💜🔥

A.M.Jalib-11
 

غلط کہہ دیا کسی نے صحابہ اور ہیں اہل بیت اور ہیں۔۔۔۔غلط بتایا تجھے بتانے والوں نے ،غلط کہا کہنے والوں ۔۔کچھ ہم سے سنا ہوتا ۔۔۔کتب میں لکھا ہے کہ ایک مرتبہ حضرت ابو ہریرہ رض اور حضرت امام حسین رض ایک سفر سے لوٹ رہے تھے ،سخت گرمی کا موسم تھا ایک جگہ چھاؤں دیکھ کر حضرت حسین رض بیٹھے ساتھ ابو ہریرہ رض بھی بیٹھے کچھ دیر بعد حضرت ابو ہریرہ رض اٹھے اور حضرت حسین ابن علی رض کے جوتے صاف کرنے لگ گئے ۔۔۔حضرت امام حسین چونک گئے بولے چچا ابوہریرہ آپ میرے بابا علی کے دوست،میرے نانا صلی کے صحابی۔۔اپکی چادر میرے جوتوں پر ،نا کیجئے ایسا حضرت ابو ہریرہ رض فرماتے ہیں :"حسین رض مجھے منع نہ کر ،میں نے تیرے نانا کو کہتے سنا ہے اے اللّٰہ میں حسین رض سے محبت کرتا ہوں تو بھی کر اور جو حسین رض سے محبت کرے اس سے بھی محبت کر۔💜💥🌟🔥

A.M.Jalib-11
 

ہر فیملی میں کمازکم ایک پرسن ایسا ضرور ہوتا جسکے زمہ ساری لائٹس بند کرنا سارے دروازے بند کرنا کھانا کھانے کے بعد برتن سمیٹنا اور کھانے کے دوران اگر کسی کو کسی چیز کی ضرورت پڑے تو لا کر دینے جیسے عجیب و غریب کام ہوتے ہیں۔۔۔
۔۔
۔۔
۔۔😑😑۔۔
۔۔
جی ہاں اپنے گھر میں یہ عجیب و غریب کام میرے ہی زمہ ہیں۔۔۔۔
۔۔
۔۔🤧

Memes & Satire image
A  🔥 : Whattt is this behaviour dd 😂😂....sadd loo sary apny apny mehboob...jinka -