Damadam.pk
A.M.Jalib-11's posts | Damadam

A.M.Jalib-11's posts:

A.M.Jalib-11
 

I can be arrogant,I can be rude,I can be bad...I may look clumsy but my challenge is,once you talk, you will remember it for the rest of your life...
♣️💜🌚🤓😎😎😎

A.M.Jalib-11
 

مینو اپنے رنگ وچ رنگ الہ۔۔۔
میں رنگ کولوں بے رنگ الہ۔۔۔
مینو تیری آس امنگ الہ۔۔۔۔
میری نفس دے نال ہے جنگ الہ۔۔۔
مینو بخش دے جین دے ڈھنگ الہ۔۔۔۔مینو اپنے ۔۔۔
مینو اپنے رنگ وچ رنگ الہ میں رنگ کولوں۔ بے رنگ الہ۔۔۔
میں ہاں عبد میرا معبود ہے تو ۔۔۔
مینو اپنے تائیں رسائی ڈے۔۔۔۔
تیڈی ذات ایچ ایسا فنا ہواں۔۔۔
کوئی ہور نہ مینو دکھائی دے۔۔۔
دیوانہ کملا ہل جاواں ۔۔۔
میں عشق سمندراں رل جاواں۔۔۔۔
میں رل رل کے پا مل جاواں ۔۔
رواں تیں ویچ گمسم دھنگ الہ۔۔۔۔
مینو اپنے۔۔۔مینو اپنے رنگ وچ رنگ الہ میں رنگ کولوں بے رنگ الہ
♣️💜♥️

A.M.Jalib-11
 

یہاں ہر چوتھا بندہ مجبور ہے اور اگر نہیں بھی مجبور تو بھی۔۔۔۔۔#PRETENDING ON SPOTTTTTT.....حد ہے بھئی 🙄😡😩😡😡

Faiz Ahmad Faiz ♣️
A  : Faiz Ahmad Faiz ♣️ - 
A.M.Jalib-11
 

یہ بھی ٹھیک ہے خود شارٹس اور ٹائٹس پہن کر باہر نکلو دوستیوں کیلئے خود پہل کرو خود کو ماڈسکاڈ شو کرواؤ جب کوئی اٹھا کے لے جائے تو اس کی پھانسیوں کیلئے احتجاج کرو اور مرد کو کتا کہو۔۔۔۔۔۔لکھ لعنت اس لبرلزم پہ بھی🤮🥵🤬😡🙌🙌

A.M.Jalib-11
 

ایک تو کوئی فارن ویڈیو دیکھ لو۔۔۔😬🙄🙄ایسے کھا رہے ہوتے جیسے کوئی ہلک پڑ گیا ہو۔۔۔۔اور ادھر اس ڈر سے کھایا ہی نہیں جاتا کہ کوئی دیکھ نہ رہا ہو😶😏😬🙄🙄

A.M.Jalib-11
 

یہ ہے میکدہ یہاں رند ہیں۔۔۔۔
یہاں سب کا ساقی امام ہے۔۔۔۔
یہ حرم نہیں ہے شیخ جی۔۔۔
یہاں پارسائی حرام ہے۔۔۔۔
یہ ہے میکدہ یہ ہے میکدہ 💜💜💖
جو ذرا سی پی کے بہک گیا۔۔۔
اسے میکدے سے نکال دو۔۔۔
یہاں کم نظر کا گزر نہیں۔۔۔۔
یہاں اہل ظرف کا کام ہے ۔۔۔۔
یہ ہے میکدہ یہ ہے میکدہ
♣️♣️♣️♥️

Thnx a lottt Punjab police 💥⚡☹️
A  : Thnx a lottt Punjab police 💥⚡☹️ - 
اب بھیج خدایا مہدی کو یا نازل کر عیسیٰ کو۔۔۔۔اب دیکھ فرعون آزاد ہوئے اور پھولوں کے کیا حال آئے 🥺🥺🤲🤲💔😢😓
A  : اب بھیج خدایا مہدی کو یا نازل کر عیسیٰ کو۔۔۔۔اب دیکھ فرعون آزاد ہوئے اور - 
A.M.Jalib-11
 

تجھ کو ہونا فرشتوں سے بھی افضل🌟♣️
ہائے انسان تو درندوں سے بھی بدتر نکلا💔✨

A.M.Jalib-11
 

اگر مکمل حدیث پڑھ لیتے تو اطاعت رسول و اتباع رسول بصورت محبت اہل بیت و اصحاب محمد صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم قبول کرتے مگر نہیں ہمیں تو پتہ ہے لغویات میں پڑھ کر ہم نے جنت کی دعا کرنی ہے۔۔۔۔۔نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم 💖 نے فرمایا:میری امت کے تہتر فرقے ہوںگے مگر ان سب میں سے ایک جنت میں جائے گا۔۔۔۔صحابہ اکرام رضوان اللہ علیہم اجمعین نے پوچھا کہ یا رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم وہ کونسا گروہ ہوگا فرمایا وہ جو میرے اصحابہ کی پیروی کرے گا۔۔۔۔بہت معذرت کے ساتھ آج انہی اصحاب کو گالیاں بھی دی جاتی ہیں یہی احادیث بھی سنائی جاتی ہیں اور جنت کا چیلنج بھی کیا جاتا ہے۔۔۔۔۔۔سجدہ خالق کو بھی ابلیس سے یارانہ بھی۔۔۔یہ بتا کس سے محبت کی جزا مانگے گا۔۔۔۔کمی کوتاہی اللّٰہ تعالیٰ معاف فرمائے اور حق والا بنائے آمین ثم آمین 💖⚡✨💥💞

A.M.Jalib-11
 

طاغوت میں پڑھ جائیں اور کہتے پھریں کہ لا اکراہ فی الدین کا اکراہ فی الدین کا اکراہ فی الدین۔۔۔بھئی ٹھیک ہے سختی نہیں لیکن یہ تو اصحاب محمد صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے دور میں بھی واضح تھا تو پھر صحابہ کرام کیوں دن کے روزے رکھتے اور رات کی عبادتیں کرتے کیوں تلوے سن کر روتے اور پناہ مانگتے کیوں امہات المومنین اور نسا المومنین پردے کی سختی کرتیں کیوں عبادتیں اور نیک اعمال کی پابندی کرتے۔۔۔۔۔۔دین تب بھی آسان تھا لیکن شیطان کی پیروی کرنے سے دین آسان نہیں ہوتا۔۔۔۔۔
لوگوں نے ایک حدیث بہت پڑھ رکھی ہے کہ آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم 💖 نے فرمایا کی میری امت کے تہتر فرقے ہوںگے صرف ایک جنتی ہوگا ۔۔۔اور ہر گروہ خقمود کو وہی مانتا اگر یہ حدیث مبارکہ بھی مکمل پڑھ لی ہوتی تو ہم فرقوں میں پڑھنے کی بجائے اطاعت رسول اور اتباع رسول قبول کرتے

A.M.Jalib-11
 

قرآن و احادیث کو ہی ماننے سے انسان صحیح مسلمان اور مومن بنتا ہے یہی سچ ہے یہی اٹل حقیقت ہے لیکن اگر انہیں آیات کے ایک حصے کو مان لیا جائے اور دوسرا پڑھا بھی نہ جائے۔۔۔ایک حصے پر ایمان لاتے ہیں اور ایک حصے کا انکار کرتے ہیں۔۔۔کے مصداق وہ زندگیاں گزاردیتے ہیں ۔۔۔۔لوگوں نے کہا دین بس بہت آسان ہے اور اس کیلیے آیت مبارکہ دی لا اکراہ فی الدین۔۔۔مگر آیت آگے نہیں پڑھیا اللہ تعالیٰ فرماتے ہیں :لا اکراہ فی الدین قد تبین الرشد من الغیظ فمن یکفر باالطاغوت ویومن باللہ فقد استمسک بالعروت الوثقی ۔۔۔نہیں کوئی زبردستی دین میں بیشک صاف طور پر الگ ہوچکی ہے ہدایت گمراہی سے سو جس نے انکار کیا طاغوت کا اور ایمان لایا اللّٰہ پر تو یقیناً اس نے تھام لیا ایک مضبوط سہارا۔۔۔۔مطلب یہ کہ دین ان لوگوں کیلئے آسان ہے جو گمراہی کا شیطان کا انکار کریں ناکہ طاغوت میں پڑھ جائ

A.M.Jalib-11
 

ہماری گمراہیوں کی ایک بڑی وجہ کج ادھے ادھورے اصول ہیں اور یہی وہ چیزیں جو بعد میں اصل گمراہی تک لے جاتی ہیں اور پھر ہم آدھی آیات اور آدھی روایات پر اکتفا کرکے خود کو سچے پکے مسلمان ثابت کرنے کی کوشش کرتے ہیں اور کہتے ہم کسی فرقے سے تعلق نہیں رکھےمتے ہم بس قرآن و احادیث کو مانتے ہیں ۔۔۔

👍👍💯💯...we want punishments according to ISLAM
A  : 👍👍💯💯...we want punishments according to ISLAM - 
Unbelievable death of niece of QARI WAHEED ULLAH AMEEN
A  : Unbelievable death of niece of QARI WAHEED ULLAH AMEEN - 
A.M.Jalib-11
 

EVERY CHOTHA BNDA ON DAMADAM...
F2F JUST FOR LIKE TO LIKE.....O BAI ...AB JO POST NA ACHI LGY USY B LIKE TU KRNY SY RHY...AJEEB OVER POPULATION...AJEEB DMAG...AJEEB KHWAKHISHAT....😬😬😬🙄🙄🙄🙄

Life Advice image
A  : CHANGE YOURSELF ..NOT FOR EVERY ONE.. ONLY FOR YOURSELF - 
Islamic Quotes image
A  : AMEEN SUM AAMEEN - 
A.M.Jalib-11
 

مصلحت نہ سکھا جبر ناروا سے مجھے۔۔۔۔۔
⚡⚡
میں سر بکف ہوں لڑا دے کسی بلا سے مجھے۔۔۔۔
☺️💜😎