کہتے ہیں عالم کی موت اک جہان کی موت ہوتی ہے ادھر تو پہ در پہ علما کی وفات و شہادت ہوئی ،لیکن یاد رکھو یہ علما امت کو
من سب نبی فاقتلوہ۔۔۔
لا تسبو اصحابی۔۔۔۔
جیسی احادیث یاد کروا گئے۔۔۔۔۔
مگر ادھر کے لوگوں نے قدر کی تو فقط اپنی سیاست کی،ہر کسی نے اپنا منصب چمکایا۔۔۔
اور ایسے پر فتن دور میں علما وہ واحد طبقہ تھا جو عاشقان رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم اور عاشقان صحابہ کرام رضوان اللہ کو پروان چڑھا رہے تھے۔۔۔۔۔اللہ ان علما کا ،ان دین کے اصل پہرے داروں کا سایہ امت کے سروں پر تا دیر رکھے۔۔۔۔اور گستاخوں کو نیست و نابود کر دے۔۔۔۔اور گستاخوں کا ساتھ دینے والوں اور حمایت کرنے والوں کو بھی غارت کرے۔۔۔۔
اللہ ہمیں سچا عاشق رسول و صحابہ بنائے
سب بولو آمین ثم آمین 💔💔😥
ہم حد سے بڑھ جانے والے۔۔۔۔
ہم عشق نبی کے پروانے۔۔۔۔
آقا کے یہ دیوانے ۔۔۔اتے ہیں جو میدان میں
یہ شوق شہادت لاتے دار پہ چڑھ جانے والے۔۔
ALL RESPECTS GOES TO THOSE PEOPLE WHO ARE ON THE ROADS OF ISLAMABAD FOR NAMOS E MUHAMMAD S.A.W
غلامی رسول ص میں تو موت بھی قبول ہے
جو ہو نہ عشق مصطفیٰ ص تو زندگی فضول ہے
یہ لبرلزم جو سوشانت سنگھ کی موت پر روتے ہیں یہ ہمدرد لیبرلز جو ڈرامے دیکھ کے دانش کے مرنے پر روتے ہیں۔۔۔۔
کہاں گیا انکا دین ۔۔یہ نام نہاد محبت کرنے والے۔۔
کہاں گیا انکا عشق۔۔۔خدارا کچھ تو بولا کچھ تو کہو ۔۔وگرنہ کیا منہ دیکھاؤ گے بروز محشر۔۔۔کس منہ سے ان ص کے پاس جاؤ گے شفاعت کے لیے۔۔۔
یاد رکھو اب نہیں بولو گے نا تو تمہارے مسلمان ہونے کا رتی بھی فایدہ نہیں حتی کے تمہاری اپنی جانوں کو بھی کوئی فایدہ نہیں۔۔۔🙏🙏🙏😭😭
😥
حکومت پاکستان سے علماء اور عاشقان رسول ص نے فرانس کے سفیر کو واپس بھیجنے کی درخواست کی تھی اور وقت دیا تھا مگر مال و عیاشی پسند حکمران بیٹھے رہے ہاتھ پر ہاتھ دھرے ۔۔😥😥
بروز پندرہ نومبر عاشقان رسول ص سڑکوں پر نکلے ۔۔۔گھروں سے باہر آئے اور گستاخوں کویاد دلایا کہ ابھی مسلمان مرے نہیں ان میں محبت باقی ہے
مگر نام نہاد ولی حکمران کو یہ بات راس نہ آئی اور ان عاشقان پر لاٹھی چلائی گئی۔۔۔۔
کہاں ہے اب عشق مصطفیٰ ص کے دعویدار،کہاں ہے وہ حکمران جو اصحاب کے دور کی بات کرتا تھا ،کہاں گئی اس کی تسبیح۔۔
یاد رکھو کسی ایسے شخص کو حکمران نہیں مانیں گے جو عاشق رسول ص نہ ہو جس کےعمل سے محبت ظاہر نہ ہو۔
جو گستاخ سے بائیکاٹ نہ کرے۔۔یاد رکھو ساری زندگی تم لوگوں کا غلام بن کے رہنا گوارا کریں گے ایک مرتبہ گستاخ کا بائیکاٹ اور مصنوعات پر پابندی لگا کر تو دیکھو
چڑیا کے بچے کو دے گیا عقابی بال و پر۔۔۔۔۔
اک پرندہ اڑ گیا آندھی کے منہ پہ تھوک کر۔۔۔
♥️♥️♥️
کرسی ہے تمہاری۔۔۔کوئی جنازہ تو نہیں۔۔۔۔۔
کچھ کر نہیں سکتے تو اتر کیوں نہیں جاتے۔۔۔
💔💔😥
If you never thank ALLAH after every smile than you haven't right to blame ALLAH after every tear.....
😊😊😊
always be happy all of you...
and say alhamdulillah for every thing
kon kehta hy gar k kaam lrkian krti hyn idr hmary trf Tu hlki si آندھیkia ai so awazyn ana shuro ho Jatin
"aabii upr sy kpry utar Lao...barish any wali hy""😝😞😞😡😞
محبت کس چیز کا نام ہے ؟؟؟؟؟
جشن منانے کا یا مشن اپنانے کا؟؟؟؟؟؟
چمکتا ہے کہاں افلاک پہ مہر مبیں ایسا۔۔۔۔
کہاں ہوگا نبوت کی انگوٹھی میں نگین ایسا۔۔۔
خدا محفوظ رکھے چشم بد سے حسن صدیق کو۔۔۔
بڑی مشکل سے پایا ہے نبی نے جانشیں ایسا
💞💞💞
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain