قاضی صاحب فرما رہے تھے۔۔
مہمان جب گھر آتا ہے تو بڑھے،بچے سب بہت خوش ہوتے ہیں لیکن خوشی میں فرق ہوتا ہے بڑے ایکسائیٹڈ ہوتے ہیں کہ مہمان کیوں ارہا ہے،اس کے آنے کا مقصد کیا ہے ،اس کو بھیجنے والا کون ہے ،وہ کیا پیغام لے کے ارہا ہے جبکہ بچے خوش ہوتے ہیں کہ مزے مزے کے کھانے پکیں گے ،پڑھنے سے چھٹی ہو گی وغیرہ۔۔۔
فرمانے لگے اس قوم کو اللہ جانے کب بلوغت ملے گی یہ قوم کب بڑھی ہو گی کہ مہمان کے آنے کے مقصد کو جان سکے نا کے کھانے کی خوشی کو۔۔۔۔۔
اللہ بدعات سے بچائے۔۔امین ثم آمین۔۔
طلوع شمس و قمر سے پہلے میں تجھ پہ آقا درود بھیجوں۔۔
ہر ایک شاموسحر سے پہلے میں تجھ پہ آقا درود بھیوں۔۔۔
سفر کا آغاز جب کروں میں۔۔۔
میرے لب پہ ہو نام تیرا
پلٹ کے آؤں تو گھر سے پہلے میں تجھ پہ آقا درود بھیجوں
رب کی بھیجی کتاب ہے تو میرا سارا نصاب ہے تو
حصول علم و ہنر سے پہلے میں تجھ پہ آقا درود بھیجوں۔۔۔۔
ہم ہیں محافظ حتم نبوت۔۔لیکن آقا سے محبت ظاہر کرنے کیلئے کسی بدعت سے اللہ بچائے۔۔۔۔امین ثم امین
طلوع شمس و قمر سے پہلے میں تجھ پہ آقا درود بھیجوں۔۔
ہر ایک شاموسحر سے پہلے میں تجھ پہ آقا درود بھیوں۔۔۔
سفر کا آغاز جب کروں میں۔۔۔
میرے لب پہ ہو نام تیرا
پلٹ کے آؤں تو گھر سے پہلے میں تجھ پہ آقا درود بھیجوں
رب کی بھیجی کتاب ہے تو میرا سارا نصاب ہے تو
حصول علم و ہنر سے پہلے میں تجھ پہ آقا درود بھیجوں۔۔۔۔
ہم ہیں محافظ حتم نبوت۔۔لیکن آقا سے محبت ظاہر کرنے کیلئے کسی بدعت سے اللہ بچائے۔۔۔۔امین ثم امین
ایک ش مذہب سے تعلق رکھنے والا بیٹھا تھا کہتا تم علی کو مانو وہ تب بھی علی ہے نہ مانو وہ تب بھی علی ہے۔۔۔بزرگ کہتے ہیں میں نے کہا علی کو سب مانتے ہیں اصل فر کا پتہ تو ابوبکر صدیق اور شیطان کا پتہ عمر اور غدار کا پتہ عثمان کا نام لینے سے چلتا ہے ۔۔۔۔۔کہنے لگا آپ کیا کہتے ہیں میں نے کہا جو شخص کسی ایک بھی صحابی کا انکار کرے اس کے دین میں شک کرے وہ کبھی مسلمان ہو ہی نہیں سکتا۔۔۔۔۔اور جو ان اصحاب کا انکار کرے اس کو کیسے مان سکتے ہیں۔۔۔۔۔اور یہ میں نہیں قرآن کہتا ہے۔۔احادیث کہتیں ہیں۔
بیشک اصحاب محمد صلی اللہ علیہ وسلم دین کا اہم جزو ہیں انکو ماننا دین کا لازمی جزو ہے ابوبکر و عمر،عثمان و علی دین کے وہ مینار ہیں جن پر عمارت دین استوار ہے
Mazak krna fun krna gunah nhi
hnsny hnsany ko sawab smjty hyn
Jo is pr bygyrti shuro kr dy..
usy alhamdulillah lanti smjty hyn
My love is only for Allah, Muhammad Ashab and then my prnts .we are not for everyone...we are not for rubbish of society.... save yourself..it doesn't matter you are boy or girl....matter is that how noble you are....just see yourself you are important for someone...just see what Allah do.... اللہ تبارک وتعالی کے نزدیک نوجوان کی عبادت بہت زیادہ پسندیدہ چیز ہے۔۔۔
so keep your morals up...😍😍
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain