عشق ہو دونوں طرف سے تو خدا بھی سنتا ہے
اکیلے ایک کے نفل پڑھنے سے تقدیر نہیں بدلتی
اے حسرت دیدار یہ کیا راز ھے آخر ..
وہ سامنے آتے ھیں تو دیکھا نہیں جاتا❤️✨
تیری سادگی تیری عاجزی تیری ہر ادا کمال ہے ۔۔۔۔
مجھے فخر ہے مجھے ناز ہے میرا یار بے مثال ہے ۔۔۔
میرے عشق سے ملی ہیں تیرے حسن کو شہرت۔۔۔۔۔۔💯🔥
تیرا ذکر ہی کہاں تھا میری داستان سے پہلے۔۔۔۔۔۔🔥❣️💯
زندگی میں کچھ لوگ سبق بن کر آتے ہیں اور کچھ نعمت بن کر، دونوں کا شکر ادا کریں۔
اور پسندیدہ شخص والدین کی طرح ہوتا ہے..
اگر وہ کھو جائے تو انسان یتیم ہوجاتا ہے
:پسندیدہ شخص والدین کی طرح ہوتا ہے
اگر وہ کھو جائے تو انسان یتیم ہوجاتا ہے
دوستی میں لاپرواہی نہیں چلتی...
یار کا خیال رکھنا فرض ہوتا ہے
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain