*`معمول بن گیا ہے میرا راتوں کو جاگنا👀💔🍃🍂`*
*ہاۓےےےے*
*`نیند میرے وجود کی اک شخص لے گیا`🥲🥲🍃🍂*



*کیا خوب شکوہ کیا آج خدا* *نے اپنے بندے سے*
*روز مانگنے آتے ہو کبھی ملنے بھی آیا کرو* ❤🩹 ( _*ہاۓ🙌🏻*_)
کیسے آئیں گے تیری " محفل " میں ہم یار
تمہارا سب پر " مہربان" ہونا ہم سے دیکھا نہیں جاتا۔🥲

فرصت ملی تو آئیں گے اور پئیں گے ضرور،
سنا ہے چاۓ میں تم ڈالتی ہو الائچی منہ سے توڑ کر!




نکال دے دل سے خیال اس کا🍁💔
یادیں کسی کی زندگی کو بدلا نہیں کرتیں🙃💯
*کبھی کبھی ہم وہ بھی کھو دیتے ہیں، 🍁💯
جس کا ہم مان سے لوگوں کو بتاتے ہیں کہ یہ صرف میرا ہے*❤️🔥❤️🩹
لبوں کو تشبیہ دوں کلی سے
بدن کو کھلتا گلاب لکھوں
میں خوشبوؤں کی زباں سمجھ لوں
تو اس کے خط کا جواب لکھوں
مســـؔـافر عشــــق
کوئی کسی کے درد کا مرہم نہیں بنتا.....!!💯
چوٹ جس کو لگتی ہے تکلیف اُسی کو ہوتی ہے..!!🍂🥀


منافق چہروں سے واقف ہوں میں ،
وہ الگ بات ہے ، احترام کرنا اپنی فطرت میں شامل ہے🖤🦋💜💚

submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain