ہمارے پاس بتانے کو کچھ نہیں باقی!! ہمارے ساتھ جو ہونا تھا ہو گیا آخر____!! ہنسو ہنسو کہ تمہارے تو خیر لاکھوں ہیں!! ہمارے پاس کوئی ایک تھا وہ بھی کھُو گیا آخر
*ہم ہو چُکے ہیں ہجر کی لذّت سے آشنا* *اب آپ ہم سے وصل کی باتیں نہ کیجِیے* *عاشق مزاج لوگ ہیں سو دل کے ہیں غُلام* *ہم سَر پِھروں سے عقل کی باتیں نہ کیجِیے*