Aj lagta he me hawao me.hon Aj itni khoshi mili he ..
Aisa saman n hota ...
kuch bhi yahan na hota.....
merw hamrahi jo tum na hote ...
Sau Dard Hain Sau Rahatein
Sab Mila Dil Nashin
Ek Tuhi Nahieeeeee
Sau Dard Hain Sau Rahatein
Sab Mila Dil Nashin
Ek Tuhi Nahieeeeee
Rukhi Rukhi Si Yeh Hawa
Aur Sukhe Patte Ki Tarah
Shehar Ki, Sadko Pe Main
Lawaris, Udta Hua
Sau Raste
Par Teri Raah Nahi Eeee
Sau Dard Hain, Sau Rahatein
Sab Mila Dilnashin
Ek Tuhi Nahieeeeee
میرے احباب مُجھے لُوٹ کے نِکلے ہیں ابھی
میرے دشمن تُجھے اس بار بھی تاخیر ہوئی
یہ آئینے تجھے کیا دیں گے تیری خبر
آ دیکھ میری آنکھوں سے کہ تو کتنا حسین ہے
اتنی کاوش بھی نہ کر میری اسیری کے لیے..
تو کہیں میرا گرفتار نہ سمجھا جائے... ♥️😊🥺♥️
لوگ پتہ نہیں دل پے کیوں مرتے ہیں
جبکہ کلیجی زیادہ مزے کی ہوتی ہے
🤣🤣🤣
اے عشـق ادھــر آ تـجـھـے عشـق سیـکھاوں
دربـارِ مـن میں بیٹھا کر تجھے بیعت کراوں
تھـک جاتے ہیں لوگ اکثر تیری عیـن پہ آکر
عیـن شـین سے آگے تـیرے کـل میـں سماوں
اے عشـق تیـرا عشـق ہـوں آ سنگ تو میرے
سـیـنے سـے لـگا کـر تجـھے سر مست بناوں
تـو جـھوم اٹھـے دیـکھ کر دیـوانـگی میـری
آ وجد کی حالت میں تجھے رقص دیکھاوں
اے عشـق آ پـاس میرے میں نادِ عـلـی ہوں
قبیلہءعشق کا وارث ہوں آ شجرہ دیکھاوں
اب کے بارش میں تو یہ کار زیاں ہونا ہی تھا
اپنی کچی بستیوں کو بے نشاں ہونا ہی تھا
کس کے بس میں تھا ہوا کی وحشتوں کو روکنا
برگ گل کو خاک شعلے کو دھواں ہونا ہی تھا
جب کوئی سمت سفر طے تھی نہ حد رہ گزر
اے مرے رہ رو سفر تو رائیگاں ہونا ہی تھا
مجھ کو رکنا تھا اسے جانا تھا اگلے موڑ تک
فیصلہ یہ اس کے میرے درمیاں ہونا ہی تھا
چاند کو چلنا تھا بہتی سیپیوں کے ساتھ ساتھ
معجزہ یہ بھی تہہ آب رواں ہونا ہی تھا
میں نئے چہروں پہ کہتا تھا نئی غزلیں سدا
میری اس عادت سے اس کو بد گماں ہونا ہی تھا
شہر سے باہر کی ویرانی بسانا تھی مجھے
اپنی تنہائی پہ کچھ تو مہرباں ہونا ہی تھا
اپنی آنکھیں دفن کرنا تھیں غبار خاک میں
یہ ستم بھی ہم پہ زیر آسماں ہونا ہی تھا
بے صدا بستی کی رسمیں تھیں یہی محسنؔ مرے
میں زباں رکھتا تھا مجھ کو بے زباں ہونا ہی تھا
رات آئے تھے وہ خواب میں..🙈😍
آج آنکھیں ذرا نخرے میں ہیں..😌😇
chandni Ratain ho ho chandni ratain sab jag soye hum jagain taronaw karain batian hoo
aj kal achai or ache logo k sath koi nai hota .. ajkal butai or bure logo k sath sab hote
کھڑا ہوں آج تک روٹی کے چار حرف لیے سوال یہ ھے کتابوں نے کیا دیا مجھ کو
تم کو آتا ہے پیار پر غصہ
مجھ کو غصے پہ پیار آتا ہے
تم کو آتا ہے پیار پر غصہ
مجھ کو غصے پہ پیار آتا ہے
آنچل کے تقدس کو بحال بھی رکھتا ہے
ہر مرد تو وحشی درندا نہیںہوتا
ان دوستی سے بارش اچھی نہی فراز۔۔
کچھا تیرا خیال ہے کچھ تو مکان کر۔۔
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain