Damadam.pk
A.farhan12's posts | Damadam

A.farhan12's posts:

A.farhan12
 

Good night

A.farhan12
 

hisaa

A.farhan12
 

....

A.farhan12
 

......

A.farhan12
 

....

A.farhan12
 

good night

A.farhan12
 

....

A.farhan12
 
A.farhan12
 
A.farhan12
 
A.farhan12
 
بارش کی ہلکی بوندوں نے،
جب دستک دی دروازے پر،
محسوس ہوا تم آئے ہو،
انداز تمہارے جیسا تھا۔۔
ہوا کے ہلکے جھونکے کی،
جب آہٹ ہوئی کھِڑکی پر،
محسوس ہوا تم آئے ہو،
انداز تمہارے جیسا تھا۔۔
میں تنہا چلا جب بارش میں،
ایک جھونکے نےمیرا ساتھ دِیا،
میں سمجھا تم ہو ساتھ میرے،
احساس تمہارے جیسا تھا۔۔
پھر رک گئی وہ بارش بھی،
رہی نہ باقی آہٹ بھی،
میں سمجھ گیا تم چھوڑگئے،
انداز تمہارے جیسا تھا...
A  : بارش کی ہلکی بوندوں نے، جب دستک دی دروازے پر، محسوس ہوا تم آئے ہو، انداز - 
A.farhan12
 

نظروں میں بھر کے پیار وہ آتے ہیں
اف.... دل بیقرار کے ہم گھبراتے ہیں
گہری سی مسکراہٹ ہے انکے لبوں پر
اور ہم بن موت ہی مرے جاتے ہیں
قریب ہورہی ہے مہک انکے لمس کی
کیوں دل ناتواں پر ستم ڈھاتے ہیں
بات نہ کرو ایسے کہ سانس تھم جائے
عہد وفا تو کرلیا کیوں ہاتھ ملاتے ہیں
اے محبت تیری اداؤں پہ قربان جائے
دوری میں سکوں نہ پاس قرار پاتے ہیں
نظروں میں بھر کے پیار وہ آتے ہیں
ہائے.. دل بیقرار کے ہم گھبراتے ہیں

A.farhan12
 

کتنی حسرت تھی کے انجام بدل جائے
آخری ورق کیٔ بار پلٹ کر دیکھا ہم نے

A.farhan12
 

ا لسَـــــــلاَمُ عَلَيــْــكُم وَرَحْمَةُ اللهِ وَبَرَكـَـاتُۃ
اے میرے پیارے اللّٰہ
اس رمضان جو میرے لئیے ناممکن ہے وہ بھی ممکن ہو جائے
اس رمضان میرے لئیے کُن کا معجزہ ہو جائے
اس رمضان میرے تمام زخموں کو بھر دیا جائے
میری خطاؤں کو بخش دیا جائے
اس رمضان جو لا حاصل ہے وہ حاصل ہو جائے
اس رمضان جو میں مانگوں وہی مجھے دے دیا جائے
اس رمضان مجھے میرے صبر کا بہترین پھل مل جائے
اور عذاب قبر اور جہنم کے عذاب کو ہم سے دور ہی دور کر دے اور جنت مجھ سمیت آپ سب کے لئیے واجب ہو جائے
اللّٰہ رب العزت ہماری تمام نیک خواہشات پوری فرمائے"
آمیـــــــــــــــــن يارب العالمین۔۔۔۔🤲

A.farhan12
 

sb baten mtaa kkhush to bht hogi....