Damadam.pk
A.flower's posts | Damadam

A.flower's posts:

A.flower
 

تمہیں بھی مجھ میں نہ شاید وہ پہلی بات ملے
😑خود اپنے واسطے بھی، کوئی دوسرا ہوں میں

A.flower
 

"کبھی کبھی زندگی بہت بے معنی لگتی ہے بے حد مصروفیات کے باوجود لگتا ہے کہ جیسے زندگی کا کوئی مقصد نہیں ہے بھری ہوئی دُنیا میں اپنا وجود بلکل اکیلا لگتا ہے , اپنے اندر کے دیے ہوئے پچھتاوے سانپ کی طرح ڈسنے لگتے ہیں اور دل چاہتا ہے انسان سب کچھ چھوڑ کر کہیں ایسی جگہ چلا جائے جہاں کوئی نہ ہو , نہ کوئی انسان , نہ کوئی پچھتاوے ,نہ کوئی درد اور نہ ہی کوئی یاداشت ....!