💔رات بھر جاگتے __ ہیں ہم کچھ💔 ایسے لوگوں کی خاطر.💔
ماہی
💔جنہیں کبھی دن کے اجالو میں💔 بھی ہماری یاد نہیں آتی۔.💔
شب بخیر
ٹوٹ جائے گا تیری ..... نفرت ...... کا محل اس وقت
جب ملے گی خبر تجھ کو کہ ہم نےیہ جہاں چھوڑ دیا..
ہر بار بچھڑنے پہ تیرے پاؤں پڑے ہیں ،،،!
چل اس بار تجھے دل سے خدا حافظ