Damadam.pk
A.lone's posts | Damadam

A.lone's posts:

ذہنی اذیتیں کوئی نہیں سمجھتا ، سب کہتے ہیں پاگل ہوگیا ہے 😊
A  : ذہنی اذیتیں کوئی نہیں سمجھتا ، سب کہتے ہیں پاگل ہوگیا ہے 😊 - 
: *وہ* ، *کسی اور کو میسّر ھے*
🖤مرشد🖤
*میرا یہ صدمہ ، خُدا جانتا ھے*☺️!!!
A  : : *وہ* ، *کسی اور کو میسّر ھے* 🖤مرشد🖤 *میرا یہ صدمہ ، خُدا جانتا ھے*☺️!!! - 
Life Advice image
A  : post by me - 
Attitude Poetry image
A  : Post by me - 
A.lone
 

سلسلے توڑ گئے سبھی جاتے جاتے
ورنا اتنا مراسم تھے کے آتے جاتے

A.lone
 

*اپنے اندر اتنی ہمت پیدا کریں کہ آج جن کے لیے آپ مذاق ہیں ان کے لیے آپ کل مثال بن جاٸیں..😌*
```
خود کو وقت دیں ۔۔ خود کو ImpOrtanCe دیں
آپ بہتر نہیں بہترین ہیں```👍🏻💙

A.lone
 

ہم لوگ ایسے شخص کے پیچھے اپنی زندگی برباد کر دیتے ہیں جس ایک لمحہ بھی پچھتاوا نہی ہوتا میری وجہ سے کوئی ذہنی مریض بن گیا ہے وہ ہنسنا چھوڑ گیا وہ محفلوں کی رونق رہنے والا تنہایاں ڈونڈھتا پھرتا ہے اگر وہ شخص جس نے برباد کیا سُنے تو ایک بھرپور قہقہہ لگا کر کہے گا میں نے تو نہیں کہا تھا مُجھ سے محبت کرو.. 🙂

زندگی سے تھوڑی وفا کیجیئے
جو نہیں ملتا اسے دفع کیجیئے🥀
ہر کوئی نہیں ہوتا آپ کے قابل
اکیلے بیٹھ کر چائے کا مزہ لیجئیے☕️🥰
A  : زندگی سے تھوڑی وفا کیجیئے جو نہیں ملتا اسے دفع کیجیئے🥀 ہر کوئی نہیں ہوتا - 
A.lone
 

*🌱مُخْـــتَصَـر پُــر اَثَـــر🌱*
دنیا کا ہر تعلـق ایک غـلامی ہـے
آپ جتـنا زیـادہ تنہا ہیں
اُتنـے ہی زیــادہ آزاد ہیں
*🍂اِرشَــــاد نُـــورِی🍂*

Turkish Celebs image
A  : میں تو خیر اپنی جان ہی سے گیا کیا ہوا جانے جانثاروں کا مرشد جون - 
Beautiful People image
A  : تو میرے بعد رکھے گا مجھے یاد میں اپنے بعد اک لمحہ نہ چاہوں..!! جون ایلیا - 
A.lone
 

ہمیں نہیں قبول کسی اور سے تیرا تعلق💔
نفرت بھی کیجئے تو فقط ہم سے کیجئے🙂❤🥀

A.lone
 

کوئی کہتا تھا دنیا پیار سے چلتی ھے اور کوئی کہتا تھا دوستی سے❓❓
مگر جب آزمایا دنیا کو تو پتا چلا دنیا صرف مطلب سے چلتی ھے💔💔

*شکست کھا کہ بھی توہین زندگی نہ ہوئی*
*ہزار کام ہوئے ہم سے خودکشی نہ ہوئی🖤*
A  : *شکست کھا کہ بھی توہین زندگی نہ ہوئی* *ہزار کام ہوئے ہم سے خودکشی نہ ہوئی🖤* - 
A.lone
 

☆کفن میرے سر سے اتار کے خوب دیدار کر لینا"پھر کبھی
نظر نہ آے گی وہ آنکھیں جن کو تم بہت رلایا کرتے تھے💔😢😢
💔💔
شب بخیر

A.lone
 

کیسے کہہ دوں کے مجھے چھوڑ دیا ہے اس نے
بات تو سچ ہے مگر بات ہے رسوائی کی
پروین شاکر

A.lone
 

*درد لکھتے رہے_______آہ بھرتے رہے*
*لوگ پڑھتے رہے_______واہ واہ کرتے رہے*

Romantic Poetry image
A  : Post by me - 
A.lone
 

میں نے دل کے دروازے پر لکھا اندر آنا منع ہے❤
عشق مسکراتا ہوا بولا معاف کرنا میں اندھا ہوں❤

A.lone
 

اب میرے حال پہ تُم کو کیوں پریشانی ہے
اب تو تُم مجھ سے محبت بھی نہیں کرتے