Damadam.pk
A.queen's posts | Damadam

A.queen's posts:

A.queen
 

____ 🙂🔥
ادھورے خوابوں کے خستہ کاغذ ۔۔۔۔۔۔
سنبھال رکھنا حساب ہوگا 💔
_______ ✌️ 💔🙂

*👆ایک بری صحبت انسان کو کس قدر برا بنا سکتی ہے......!!*🙂💯
A  : *👆ایک بری صحبت انسان کو کس قدر برا بنا سکتی ہے......!!*🙂💯 - 
Social media post
A  : post by me.. - 
A.queen
 

جس شخص پے آپ کو شک ہے اس پر کبھی یقین نا کرو، اور جس پر یقین کرتے ہو اس پر کبھی شک نا کرو ۔۔ کیونکے خدا کریم نے آپ کو بہترین دماغ سے نوازا ہے کے جس کے ذریعے آپ اچھے اور برے کی پرکھ کر سکیں❤