میرا دل وہ چڑیا سی ہے جو دن کی روشنی میں اکیلے گھوم پھیر کر دنیا کی رونقیں دیکھنے کے بعد جیسے ہی شام ہوتے ہی ترو تنہا ایک تنہا پرانے پیڑ پہ جس کے سارے شاخ سوکھے ہوۓ ہو ، یادوں کی بوجھ ساتھ لیکر زندگی گزار رہی ہے. سیاہ بخت 💔
Mis khushi
Alz follow kro
کسی کے دکھ کو سن لینا بھی بڑا اجر والا عمل ہے، کیونکہ یہ دلوں کو ہلکا کر دیتا ہے۔ 💯🫀🍁
پریشانیوں کے بوجھ میں دبے ہم خوش نہ بھی سہی تو مسکرا دیتے ہیں🙂🍁