Damadam.pk
AA.MareenaAbro.ka.yar's posts | Damadam

AA.MareenaAbro.ka.yar's posts:

AA.MareenaAbro.ka.yar
 

ساری دنیا کو چھوڑ کے چاہا تھا فقط ایک شخص کو۔
کیا ضروری تھا اسی کا ہم سے بیوفائی کرنا

AA.MareenaAbro.ka.yar
 

کوۂی سورج جاگے دھرتی پر
کچھ ایسا هو یه رات ڈھلے
کوۂی ۂاتھ میں تھامے ۂاتھ میرا
کوۂی لے کے مجھ کو ساتھ چلے.
کوۂی بیٹھے میرے پۂلو میں
میرے ۂاتھ په اپنا ۂاتھ دھرے .
اور پونجھ کے آنسو انکھوں سے
وه دھیرے سے یه بات کۂے
یوں تنۂا سفر اب کٹتا نۂیں
چلو هم بھی تیرے ساتھ چلے.

بوڑھا ہونے میں  بھلا دیر لگتی ہے؟ 😑
اک زرا سا غم لگ جائے تو انسان لمحوں میں بوڑھا ہو جاتا ہے💔
A  : بوڑھا ہونے میں بھلا دیر لگتی ہے؟ 😑 اک زرا سا غم لگ جائے تو انسان لمحوں میں - 
AA.MareenaAbro.ka.yar
 

بوڑھا ہونے میں بھلا دیر لگتی ہے؟ 😑
اک زرا سا غم لگ جائے تو انسان لمحوں میں بوڑھا ہو جاتا ہے💔

AA.MareenaAbro.ka.yar
 

نینــــدیں اڑا دیتــــی ہیــں کچھ ذمہ داریاں گھـــر کی۔
دیـــر تکــــ جاگنـــے والا ہــر کوئـــی عاشــق نہیں ہوتا۔۔
#دل

AA.MareenaAbro.ka.yar
 

وعــــدہ کیا تھا میں نے وعدہ نبھانے کے لیے۔
دل دیا تھا۔ایکــــــ دل پانے کے لیے۔
سیـــــکھا کے پیار مجھے اس نے یہ کہا۔۔۔۔
محبت تو کی تھی تم سےدلدار۔کسی کو جلانے کے لیے

AA.MareenaAbro.ka.yar
 

#ہمــــکو_آجـــــــکل_ہــــــے_انتـــــــــظار
#کــــوئی_آئــــــے_لـــــے_کــــے_پیــــــــار
#دلــــدار_راجـــــہ۔

AA.MareenaAbro.ka.yar
 

یار بیزار ہے یوں مجھ میں سسکتا ہوا دکھ ..!!!
آنکھ سے بہتا نہیں __ دل پہ گزرتا ہوا دکھ.

AA.MareenaAbro.ka.yar
 

جب دیواروں سے دھوپ اترے آنکھوں میں سمندر آج بھی ہو
وہ شام کہ جب ہم بچھڑے تھے، اس شام کا منظر آج بھی ہو
اے کاش وہ دن پھر لوٹ آئیں، پھر چاک گریباں خاک بہ سر
کوچے میں ترے آوارہ پھروں اور ہاتھ میں ساغر آج بھی ہو
بادل برسیں بجلی کڑکے تو مجھ سے لپٹ جائے ڈر کے
برسات کی بھیگی راتوں میں ترا قرب میسر آج بھی ہو
نادان کو کیسے سمجھاوں، یہ دل تو ابھی بھی چاہتا ہے
کشتی ہو، ندی کی لہریں ہوں، شانے پہ ترا سر آج بھی ہو
دنیا نے ہمیں ملنے نہ دیا، بچھڑے بھی زمانہ بیت گیا
تم کال بھی جان سے پیاری تھیں، تم جان سے بڑھ کر آج بھی ہو
اتنا نہ ہوا تم سے مہدی ہونٹوں سے لگا لو ساغر کو
تم دست بہ ساغر کل بھی تھے تم دست بہ ساغر آج بھی ہو

AA.MareenaAbro.ka.yar
 

نہ شوق ديدار___________کی طلب نہ فكرِ جُدائ
اُف كتنے سكون سے سوتے ہیں جو محبت نہيں كرتے....

AA.MareenaAbro.ka.yar
 

ہر موڑ پہ مل جاتے ہیں ہمدرد ہزاروں
محسن تیری بستی میں اداکار بہت ہیں..🗿🗿

AA.MareenaAbro.ka.yar
 

"- بنا کے چھوڑ دیا اپنی یادوں کا عادی
کیا تم لوگ اپنی دوستی کا یہ صلہ دیتے ہو-"💔💯

AA.MareenaAbro.ka.yar
 

تیری چاہت کا اتناسا حصہ ہے میرے وجود میں
تجھے خود سے نکالوتو باقی کچھ نہیں بچتا

AA.MareenaAbro.ka.yar
 

💞 خیالوں میں بهٹک جانا تیری یادوں میں کهو جانا،،❤
💞 بہت مہنگا پڑا ہم کو
________فقط اک تیرا ہو جانا۔۔!!❤

AA.MareenaAbro.ka.yar
 

اسے کہنا محبت کا کوئ رنگ نہیں ہوتا 🥰
محبت تو بس یارکے رنگ میں رنگ جاتی ھے 🔥❤

AA.MareenaAbro.ka.yar
 

میری داستان حسرت وہ سنا سنا کے روئے😓
مجھے آزمانے والے مجھے آزما کے روئے 🔥
کوئی ایسا اہل دل ہو کہ فسانہ اے محبت 😍
میں اسے سنا کے روؤں وہ مجھے سنا کے روئے 😓

AA.MareenaAbro.ka.yar
 

وقت آنے پر أڑان تھام دیں گے🔥
کچھ پرندے اپنی اوقات سے زیادہ أڑنے لگے ہیں🔥

AA.MareenaAbro.ka.yar
 

نہ چاہتے ہوے #بھی یہ #عشق دیوانہ بنا #دیتا ہے❤
#خدا دل❤ تو دیتا ہے لیکن #دھڑکن کسی اور کو # بنا دیتا ہے. ...............
#_______, 🥀🙊

AA.MareenaAbro.ka.yar
 

مطلــب پـورا ہوتــے ہی..
لہجـے کـڑوے ہـونـے لگتــے ہیـں ...!
💯🙏🏻💔

AA.MareenaAbro.ka.yar
 

انسان کے جسم کا سب سے خوبصورت حصہ دل ہے🥰
اور اگر یہی صاف نہ ہو تو چمکتا چہرہ کسی کام کا نہیں💯🥀