لاکھ ٹُھکرایا ہمیں تو نے مگر ہم نہ ٹلے
تیرے قدموں سے الگ ہو کے کہاں جانا تھا
شکائیتوں میں جینے سے بہتر ہے
محبوب کو الوداع کہہ دیا جاۓ
کچھ چہرے ہمیشہ ہنستے اچھے لگتے ہیں
اور آپ کا چہرہ ان چہروں میں سے ایک ہے
یہ محبت کے حادثے اکثر دلوں کو توڑ دیتے ہیں
تم منزل کی بات کرتے ہو لوگ راہوں میں چھوڑ دیتے ہیں
ملنا یا نا ملنا یہ میرے مقدر کی بات ہے
سکون ملتا ہے تمہیں اپنا سوچ کر
اگر تم نے مجھے ہزاروں میں چنا ہے
تو یاد رکھنا
یہ دل تیرے لیے کروڑوں کو بھی نظر انداز کر سکتا ہے
مت پوچھوں کیسے گزرتا ہے ہر پل تیرے بنا
کبھی بات کرنے کی حسرت کبھی دیکھنے کی تمنا
شاید وہ بھول گیا ہوگا مجھے
ورنہ اتنی دیر کون خفا رہتا ہے
اب بھی پوچھتے کو مقام اپنا
کہے جو دیا زندگی ہو تم
تم بے وفا ہوکر بھی اتنی اچھی لگی ہو
خدا جانے تم میں وفا ہوتی تو کیا ہوتا
ہم روز اداس ہوتے ہیں اور رات گزر جاتی ہے
ایک دن رات اداس ہوگی اور ہم گزر جاۓ گے
مجھ سے لڑ لینا غصہ بھی کر لینا مار بھی لینا
لیکن کبھی یہ نہ کہنا کہ تمہارے کچھ نہیں لگتے
نیند سے دوستی ٹوٹ گی برسوں کی
اب تنہائی ہی ساتھی ہے راتوں کی
غصب کے الفاظ کہے اُس نے جُدائی کے وقت
ہم سے نفرت بھی نہیں کرتے پیار تو دور کی بات ہے
اب یہ بھی نہیں ٹھیک کہ ہر درد مٹا دیں
کچھ درد کلیجے سے لگانے کے لیے ہیں
لشکروں کا بھرم ہمیں نہ دیکھاو
ہم اکیلا کھڑے ہونے کا دم رکھتے ہیں
مجھے لگتا ہے یہ جو I LoVe YoU ہے
یہ چائنہ کی ایجاد ہے
نہ اس کی گارنٹی ہے نہ ورانٹی
چلے تو چاند تک نہ چلے تو شام تک
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain