رکھا ہے تیرے عشق کا روزہ ہم نے
کبھی کھولیں گے تیرے دیدار سے..😍❤
وہ اپن شہر کی#_شہزادی ہونے کا #_غرور کرتی ہے ?
پگلی یہ نہیں جانتی ہم اُسی #_شہر کے بگڑے#_نواب ہے
جو جینے کی وجہ ہے وہ بھی تیرا عشق❤
صاحب👑
جو جینے نہی دیتا وہ بھی تیرا عشق❤
ہمین بھی شوق تھا دریاۓ عشق مین ترنے کا صاحب;
ایک لھر نے ایسا ڈوبایا کے ابہی تک کنارہ نہین ملا 😄
🤪 AB 🤪
دل کی آرزو صرف اتنی سی ھے ______ساتھ تم ہو❤
سرد بھری رات ہو اور پیار بھرے حسیں لمحات ہوں😘
🤪AB🤪
💕دعوے دوستی کے مجھے نہیں آتے یار💯
💕ایک جان ھے جب دل چاہے مانگ لینا..🔥
🤪AB🤪
ایک بیوفا کےلئے #پوئٹری لکھوانی ہے😒
مرزا غالب کا #زونگ کا نمبر ہے کسی کے پاس😐
🤭AB🤭
وہ روٹھ کر بولے تجھے ساری شکایتیں مجھ سے ھی ھیں
اور ھم سر جھکا کر بولے محبت بھی تو تجھ سے ھی ھے.
AB Baloch
Sab apne apne real name likhein.
Mine AbdulGhafoor Magsi
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain