My favorite subject Science
123456789987654321123456789987654321123456789
عقل بھی خدا دیتا ہے حسن بھی خدا دیتا ہے
مگسی صاحب
عشق وہ سمندر ہیں جو دونوں کو بہا دیتا ہے۔❣
ایک دن میں نے بابا جی سے پوچھا۔😧😅😅
محبت میں تین نکتے کیوں ہوتے ہیں؟🤔🤔
بابا جی کافی دیر تک سوچتے رہے۔😕😕😕😕
پھر بولے پتر توں انگریزی وچ لکھ لیا کر دماغ نہ خراب کر میرا۔ 😂😂😂
کبھی آنسو کبھی سجدہ کبھی ہاتھوں کا اٹھ جانا.💔۰-•
خواہشیں ادھوری ہوں تو رب کتنا یاد آتا ہے .💯🔥🥀"_
وہ خود پر غرور کرتا ھے تو اس میں حیرت کیا💕
جس کو ھم چاہیں وہ عام ھو ھی نہیں سکتا💪
دُعا تو دل سے ما نگی جا تی ہے ،زبان سے نہیں
اے اقبال
قبول تو اس کی بھی ہو تی ہے جس کی زباں نہیں ہو تی۔
AB
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain