ہمیں کسی سے کوئی مطلب یا لالچ نہیں ہے❤❤
یارب
جو ہم سے محبت کرے اسے بھی خوش رکھنا اور جو نفرت کرے اسے بھی❤❤
/😘. نشہ کیا ہوتا ہے___ تجھے کیا پتا
صاحب!💔
😘کبھی یار کے لبوں پہ لب رکھ کے تو دیکھ... !!💔
تم مت کھولنا میرے ماضی کی کتابوں کو.
میں جو تھا وہ رہا نہیں جو ہوں کسی کو پتا نہیں💔
محبت کیا ہے اس شخص سے پوچھو ۔
جس نے دل ٹوٹنے کے بعد بھی انتظار کیا ہو💔💔💔