Damadam.pk
ADila's posts | Damadam

ADila's posts:

ADila
 

اتنا درد تو مرنے سے بھی نہ ہو گا"
"جتنا درد تیر خاموشی نے دیا ہے

ADila
 

تم نے ہر رشتہ مجھ سے ختم کردیا ..
اب یہاں آنے کا کیا فائدہ
وہ شخص ہی مجھ سے دور ہوگیا . زندگی سمجھا تھا میں جسے..
اسی نے میری زندگی ختم کردی..

ADila
 

تیری دنیا سے دور چلے ہو کے مجبور ہمیں یاد رکھنا ..
آخری سلام قبول ہو ..
آخری پیام قبول ہو..
آپ یہی چاہتے تھے ..
ہوجاؤآپ سے دور قبول ہو.
چلے تو جائیں گے تیری زندگی سے ہم..
میرا دور ہونا تجھے قبول ہے.
پلٹ کر نا آؤنگا اب واپس ..
کیا تھا سچا پیار قبول ہو..
تو یاد کر کے اب ضرور رؤئے گا..
یہ احساس تجھے بہت جلد ہوئے گا.
کسی کو ٹھو کر لگا کر چھوڑنا.
تجھے یہ منظور اب قبول ہے.

ADila
 

جب کوئی انسان آپ سے دور ہونا چاہتا ہے تو وہ آپ کو اگنور کرتا ہے. پھر آپ کی جگہ دوسروں کو اہمیت دیتا ہے. تاکہ آپ کو مجبور کیاجاسکے دور جانے پر ..

ADila
 

Mosam ki tarah badl gaye tm bhi...
Dmdm ki riwayat ka khayal boht tha tmhen ..

ADila
 

محبت کرنے والا دور ہوتے ہوئے بھی پاس ہوتا ہے..
اور نفرت کرنے والا پاس ہوتے ہوئےدور ہوتا ہے تاکہ آپ کو تکلیف دے سکے اور آپ کو توڑ دے تاکہ آپ اس سے دور ہوجائیں.

ADila
 

جب انسان آپ سے دور ہونا چاہتا ہے تو وہ دوسرے لوگوں کو اہمیت دینا شروع کردیتا ہے..
آپ پر دوسروں کو فوقیت دیتا ہے.. کیونکہ وہ چاہتا ہے کہ آپ اس قدر ٹوٹ جاؤکہ آپ نہ چاہتے ہوئے بھی اس سے دور ہوجاؤ..

ADila
 

محبت کرنے والا اختلاف کرتا ہے لڑتا ہے ناراض ہوتا ہے مگر دوری اختیار نہیں کرتا ..

ADila
 

Kash os ne ek bar roka hota .. Mgr wo to chahta hi yehi tha k chala jon me yahan se.. Mgr nadan tha me smjh na saka ..
Os ne sath kab ka chor dya tha .. Mgr nadan tha me smjh na ska ...
Os k dil me jaga hi nai rahi thi meri ..
Mgr nadan th me smjh na saka..
Os ne rula kr chora mjje badla lekr ..
Mgr nadan tha me smjh na saka..
Allah hafizzzz

ADila
 

Ahmiyat or ahsas jab khtm hojaye to phr ap k hotw howe kabhi ni hoga .. Ap k jane k bd hi hoga . So jana hi behtr he mera ab ... Jis k liye bagha . Jis k liye kisi se bat nai ki.. Jis k waja se kisi ki taraf dekh ambhi nai ose hi ahsas nai rha ab to yhana rukna bekar he ab..
Boht koshish ki manane ki boht wait kia.. Mgr naseeb always Alone ..
My last msg ..

ADila
 

Insan ki Qadar os k jane k bad hoti he ...
Dhond lena koi mjj jesa mil jaye yahan to jis ne sirf tm se bat ki .. Tmhra khayal kia .. Tmho ahmiyat di... Sirf tum ko..
😪😥😢😪😥😢💔💔💔💔💔😪😥😢😪😥😢

ADila
 

اس کی چاہت ہی نہیں اب ساتھ نبھانے کی..
دور ہوگیا وہ مجھ سے شاید اسی لئے..

ADila
 

سنبھال کر رکھنا اپنی انا کو تم..
بہت انتظار کیا تیرا ہم نے..
اب جانا ہی بہتر ہے میرایہاں سے
تمہیں مبارک یہ دمادم تمہیں.

ADila
 

میں یہاں تھا تو بس اس کے لئے تھا..
اور اس نے مجھے ہی چھوڑ دوسروں کے لئے..

ADila
 

آج ہوں تو قدر نہیں
اکڑ ہے بس اس کے مزاج میں.
کل نہیں ہونگا تو
تو اداس شاعری ہوگی یہاں
.مگر پھر وہ نہیں ہوگا جس کے لئے شاعری ہوگی.

ADila
 

Yahan qadar sirf welly logo ki hoti he...
Ya on ki jin ka kam larkion ki posto pr din rat comnt krna ...
Yahan ki girls ko aise hi log pasnd .
Welly log mubarak ap ko ...

ADila
 

Insha g utho ab koch kro is shaher me dil ka lgana kia...
.
Sab ek jese nikle yhan. Busy log...
Jab tak dil tha bt ki or jb new log mil gaye to nikal bahar kia....

ADila
 

تیری غفلتوں کو خبر کہاں
میری اداسیاں ہیں عروج پر

ADila
 

کوئی بات کرنے کے لیے مر رہا ہے اور کسی کو قدر ہی نہیں

ADila
 

میری تصویر بناؤ تو سب رنگ بھرنا محبت کے
مگر جب آنکھیں بناؤ تو آنسو رواں رکھنا