Jis kay msg hide krny sy mujy bohat gussa aata hy
.
ســــــنو...💕
بہت سے رشتـــــے ہیں
جن سے عقیــــدت ہے ؛ محبــــت ہے
مگــر....!!
جو مقام تمــــــہارا ہے نا میرے دل میں
وہ کســـی اور کا نہیں
😭Adi.... But Allah hafiz 🙏 🙏 🙏 🙏 🙏 🙏 🙏 🙏 🙏 🙏 🙏 🙏 🙏 🙏 🙏 🙏 🙏 🙏 🙏 🙏 🙏 🙏 🙏 🙏 🙏 🙏 🙏
زندگی کو بہت غور سے دیکھ کر آئے ہیں ہم!!!! اس میں سب کچھ ہے سواء اعتبار کے 💔
Allah hafiz 🙏🙏🙏😭😭😭😭😭💔💔💔
Tm sy mili tu youh lga khud sy hoi hoon ma rohbaroo
Meray piyar ki hr daastan tj sy Shoro tj py khtm
😭💔
Kaisay hain hm ya baat na poucho
Katiii hy kaisay ya raat na poucho
Ati hy yaad os ki روتا hy ya Dill
😭😭😭😭💔💔💔
Hoti hy kaisay brsaat na pouchoo
1 sath jina 1 sath mrna
Wada wafa ❤️uu os ka krna
Wada ku tora tanha ku chora
Howay hain ya ku halaat na pouchoo
Kati hy kaisay raat na pouchoo
😭💔💯💔💯😭💔💯
TM hi tm ho ma tu nahi hoon
MA tu Tj ma gum kahin hoon
Tera aana sans ka chalna tera jana jaan sy jana 😭😭😭💔💔🙏🙏🙏🙏
Kon hoon mari zaat na pouchoo
Kati hy kaisay raat na pouchoo
💔😭
Ma teray qabil hoon ya teray qabil nahi..
💔💔💔😭😭😭💔💔💔💯
Bin teray Dill کہیں lgta nai.. Waqt guzrta nai... Kia yahi piyar hy...han ya piyar hy..
Phlay ma smja کوئی or wja hy in bataon ki... Pr phir socha neend kahan gii ratoon ki.. Kaisa bhooloo gii... Tu yaad hamaisha aaye gaa... Teray janay sy jina mushkil ho jaay ga😭😭😭😭....
Hooo Dill bin teray lgta nai..
Waqt guzrta nai..
Kia یہی piyar hy??
Han yahi piyar hy...
Bin teray aisay naina ya roye
😭😭😭😭😭
Hr pl mera daman bigoaye
😭😭😭😭😭
Kaisay kahon mera ya jivan
😭😭😭😭😭
TM hi tu hoo
😭😭😭😭😭
Ba khuda mera ishq tm hi hoo
😭😭😭😭😭
TM hi hoo
😭😭😭😭😭
Ba khuda mera ishq tm hi hoo
😭😭😭😭😭
Sun meray shahzaday ma hoon teri shahzadi
❤️ ❤️
Bahoon ma ly tujy krti hoon ma wada
❤️ ❤️
Ay jan e tmna meri...
MA kha kay ksm teri
❤️ ❤️ ❤️
Krti hoon iqrar💕😊💕
❤️ ❤️
Mr b gai tu krti rahon gii tjy piyar😘😘😘😘
7tooo jnm تیرے sath raho gii yrr😍😍
My love adi for you. 😔😔😔
❤ دل نے آج پھر تیرے دیدار کی خواہش رکھی ہے۔
اگر فرصت ملے تو خوابوں میں چلے آنا۔❤
A❤️D
جاتے ہوئے کمرے کی کسی چیز کو چُھو دے
میں یاد کروں گی کہ تیرے __ہاتھ لگے تھے!
-A❤️D. 🖤🥀
کتنی مخلوق ہے، ہنگامے ہیں، آوازیں ہیں
پھر بھی احساس کی اک سطح پہ ہولے ہولے،
کیسے چپ چاپ برستا ہے تصور تیرا! 💚
❤️DA❤️
اور تمہارا ہونا
میری خوشیوں کی
عمریں دراز کرتا ہے 😍😍
_______♥️
❣️*DA*❣️
ہائے___🙊
کب آئے گا وہ دن جب میں کہوں گی 😉😍
دیکھئے نا جان یہ روئے جارہا ہے 🙈😛😂
🤣🤣🤣🤣Adi 😜😝😝🙈🙊
باندھ دو کوئی کالا دھاگا نظرِ اُلفت کا۔۔ ❤
بےپناہ محبت ❤️❤️❤️کرتے ہیں وہ ہم
سے کوئی نظر نہ لگا دے..❤️❤️❤️
💗DA💗
مجھے ملنا ہے______تم سے اس جہاں میں ۔۔۔❤❤❤
جس جہاں میں بچھڑنے_____کا رواج ہی نہ ہو۔۔۔❤❤❤
#عادی__
اور میں نے دیکھا ہے پرکھا ہے جنہوں نے مکرنا ہو وہ قرآن کو ضامن رکھ کر بھی مکر ہی جاتے ہیں🖤
فقط ایک شخص کی آرزو میں گذر رہی ہے یہ زندگی
یہ طلب نہیں کہ تمام شہر کی چاہتیں میرے ساتھ ہوں
💞Adi💞
بس ایک معافی ، ہماری توبہ کبھی جو ایسے ستائیں تم کو
لو ہاتھ جوڑے ، لو کان پکڑے ، اب اور کیسے منائیں تم کو
تمہارے آتے ہی اس نگر سے، ہمیں رقابت سی ہو گئی ہے
میں یہ شرارت بھی کیسے سہہ لوں کہ چھو رہی ہیں ہوائیں تم کو
جو سچ کہیں تو ، تمھیں تو غصے نے اور دلکش بنا دیا ہے
ہمارے من کو تو سوجھتا ہے ، اب اورغصہ دلائیں تم کو
تو کیا تم اب تک ، ہماری نظروں کے سب تقاضوں سے بے خبر ہو؟
ہمیں محبت ہے تم سے پاگل، اب اور کیسے بتائیں تم کو
❤️DA❤️
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain