hello all friends how are you I'm back
AAh ko chaheay umar sirhonai tak kon jeeta h tere zulf k sirhonai tak mana k talaful na karo gai lakin khakh hujai gai tum ko khabar honai tak
AlOnE AHB
Naraz to hum khud sy hai ap sy to aj b ishq hai
Alone AHB
Sub kuch mil jata hai is duniya main bs wo shakhs nhe milta jis sy mohabbat ho
AlOnE AHB
میں تجھے بھولنے کا سوچوں تو!
دھڑکنیں احتجاج کرتی ہیں❤
Alone
جب میں لاش بن جاونگا 😢
تمھارے لیے کاش بن جاونگا 💔
Alone
ﭼﻠﻮ ﻭﺍﭘﺲ ﭼﻠﺘﮯ ﮨﯿﮟ ﺍﺱ ﻣﻮﮌ ﭘﺮ
ﺟﮩﺎﮞ , میں اور تم اجنبی ﺗﮭﮯ
Alone
جانے کیا واقعہ ہے ہونے کو
جی بہت چاہتاہے رونے کو
Alone
👈اک شام __ اور ڈھل گئی
ایک دن اور جی لیا تیرے بغیر
Alone
ہائے افسوس میری چاہت کا
ان کو احساس عمر بھر نہ ہوا
Alone a
کوئی جدا ہوگیا کوئی خفا ہو گیا
نہ جانے زندگی میں ہم سے کیا ہو گیا ❣
بہت سجدے کئے کسی کو پانے کے لیے "مگر افسوس" ❣
جس سجدے میں اسے پانا تھا ❣
وہی سجدہ ہم سے قضا ہوگیا ❣
Alone Atif
💔کیوں ناراض رھتے ھو میری نادان سی حرکتوں سے💔
کچھ دن کی تو زندگی ھے پھر چلے جائیں گے ہمیشہ کے لئے
Alone A
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain