Damadam.pk
AJ.Khan1's posts | Damadam

AJ.Khan1's posts:

AJ.Khan1
 

*ایک ہی دُنیا میں رہنے والے سب لوگوں کی الگ الگ دُنیا ہے۔۔*
*کوئی جینے کے بہانے ڈھونڈتا ہے، اور کوئی جینا ہی بُھول چُکا ہے۔۔ کسی کے پاس خرچ کرنے کو کُچھ نہیں اور کسی کے خرچ کرنے کی جگہ ہی نہیں۔۔*
*کوئی بھوک سے بدحال ہے، اور کسی کو گلہ ہے کہ بھوک ہی نہیں لگتی۔۔!!*
*کوئی ٹوٹے جسم کے ساتھ بستر سے لگتے ہی بے ہوش، اور کوئی نیندوں کو ترسا ہوا۔۔!!*۔
*آپ جس حال میں ہو شکر کرتے رہو۔ ۔شکر کرو گے تو اور ملے گا* 💯🌺
*الحَمْدُ ِلله*

AJ.Khan1
 

*کس قدر عجیب لوگ ہیں ہم ،*
*محبت ہم نبھا نہیں سکتے ۔۔*
*نفرت ہم سہہ نہیں سکتے ۔۔*
*احساس ہم میں زندہ نہیں رہا ۔۔*
*احترام ہم میں باقی نہیں رہا ، میل جول سے ہم دور بھاگتے ہیں ۔۔*
*حسد ہم میں بھرا ہوا ہے ؛*
*غلطی ہم نے تسلیم نہیں کرنی ، معذرت کرنا ہمیں توہین لگتا ہے ۔۔*
*عبادت کی ہم کو خبر نہیں ہے ؛*
*حقیقتیں ہمیں اچھی نہیں لگتی*
*موت ہمیں یاد نہیں اور پھر کہتے ہیں کہ ،؛؛*
*سکون نا جانے کدھر کھو گیا ہمارا___!!*🌙💙

AJ.Khan1
 

Never make yourself a prisoner of the past...that was a lesson...not a lifetime sentence. Don't ever be a stone...and believe everyone is unique in their own way...whatever you find perfect...you will definitely find it unique...!!!
#The word lives on