کاش😏 تو میرے حق میں ہوتا بن کے یقین شق😍 میں ہوتا پر ایسا😥 ہوا نہیں تو میلوں دور کہیں تیرے سنگ👫 دو پل دو پل ہنسنا 😆جو چاہا تو رلا کے گیا عشق😭 تیرا کے ماننے نہیں دل یہ میرا کیسے چپ میں💔 کروں یار
ھم دل کے نواب لوگ ہیں__ صاحِب👉 نہ محبت بدلتے ہیں نہ یار__ چلو دنیا کو آپس میں بانٹ لیتے ہیں... سمندر تمہارا, لہریں ہماری... سورج تمہارا, روشنی ہماری.. آسمان تمہارا, ستارے ہمارے... چاند تمہارا, چاندنی ہماری... چلو کچھ اس طرح کرتےہیں سب کچه تمهارا اورتم ہمارے
نہیں 😔سمجھا تو میرے دل👫 کو نہیں پیار سمجھ تجھے آیا💔 ۔۔ تھا جتنا چاہا تجھ کو Lovely khan اتنا ہی تونے رلایا😭 ہم نے تو کی تھی دل سے وفا پر تونے کیسا😞💔 صلہ ہے دیا نہیں کرنا دل نی دوبارہ بھروسہ🙏 پیار تیرا