ہزار جذبوں سے معتبر ہے
اداس آنکھوں سے مسکرانا🔥👀💔
بہت تڑپائے گی درد جدائی تم کو
ھمارا کیا ---ھم تو مر جائیں گے😑
ﺍﺱ ﺳﮯ ﮐﮩﻨﺎ ﺛﺒﻮﺕ ﭘﺨﺘﮧ ﮐﺮﮮ.🙂
ﺑﺎﺕ ﺍﺏ ﺧﺪﺍ ﺗﮏ ﺟﺎ ﭘﮩﻨﭽﯽ ﮨﮯ.😔💔💯
میں ایک دن تم سے تمہارے لہجے میں بات کروں تو تم مجھ سے دوبارہ رابطہ ہی نہ کرو۔🙃💯😎✌️
مانا کے نقصان دہ ہے سگرٹ مگر۔۔😦
تیرے فریب سے یار زیادہ تو نہیں۔۔💔🔥

ضرورت ہی نہیں کسی کو بتانے کی کہ کون ہیں ہم/👉 جو جانتے ہیں وہ مانتے ہیں ✌😛😎
گماں نہیں ہے، یقین ہے
کوئی کسی کا نہیں ہے۔😎
سب کے مطابق ہو جاؤں ؟؟
مطلب میں بھی منافق ہو جاؤں 🔥✌️😎
نخرے وہ براشت کریں جنہیں کوئی لالچ ہو
ہم یہ نخرے منہ پر دے مارتے ہیں 🔥✌️😎

پہچان چھوٹی ہو یا بڑی
پر اپنی ہونی چاہئے👉✌️ 👑

اُس کے سینے میں ایسا کیا غم ہے
اُس کے لب سے ہنسی نہیں جاتی___
بہت بولتا تھا نہ میں 💔
لو دیکھو! اب *چپ ہو گیا ہوں* 😶
🖤🥀





submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain