رات گہری تھی ، ڈر بھی سکتے تھے
ہم جو کہتے تھے ، کر بھی سکتے تھے
تم جو بچھڑے تو یہ نھی نہ سو چا
ہم تو پاگل تھے ، مر بھی سکتے تھے
AK-WRITES
قدر کرو میری!
ظالمو. 🙄آپ کے ڈونگے جیسے منہ پہ مسکراہٹ لانے
کے لیے پتہ نہیں کیسی کیسی پوسٹیں کرنی
پڑتی ہیں..🤣😂🙏 AK-WRITES
good morning