کیا خوب کہا ہی باوا جی نے
ماں باپ اور رب کے سوا
اپنا کوئی نہیں ہوتا پھر وہ چاہئے
محبت کرنے والا ہی کیوں نہ ہو
💯کیا خوب کہا ہی باوا جی نے
کے اپنی محبت تبھی ظاہر کرنا
جب سامنے والا نبھانے کے کابل ہو

assalamualaikum kese Hain friends jumaah Mubarak ho ap sab ko
کیا خوب کہا ہے باوا جی نے
کے سچی محبت انکی ہوتی ہے
جنکا محبوب صرف ٹائم کے سوا کچھ نہیں چاہتا ہی
اس نے منزل پر لا کر چھوڑ دیا
عمر بھر جسکا راستہ دیکھا
ناصح کو بلاؤ میرا ایمان سمبھالے
پھر دیکھ لیا اس نے شرارت کی نظر سے
ہنسی آجاتی ہے یہ سوچ کر کہ
ہم بھی تجھ جیسے کے لیے روۓ تھے



