Damadam.pk
AK_ANSAR's posts | Damadam

★ AK_ANSAR's posts:

Digital Art image
A  ★ 🔥 : Tabaqi..😟 - 
AK_ANSAR
 ★ 

آپ برا مان جائیں خیر ہے
۔
مگر پہلے انا، پھر آپ۔
۔
AK_ANSAR

AK_ANSAR
 ★ 

ہمارا معیار دل کی خوبصورتی ہے ہم حسین چہروں کو کچھ نہیں سمجھتے۔۔

AK_ANSAR
 ★ 

اور تمہاری بے رُخی میری جوتی کی نوک پر
۔
۔
تم تو میری انا کے “ا” سے بھی نہیں واقف ہو
۔
۔
AK_ANSAR

AK_ANSAR
 ★ 

تمہاری شخصیت کے آٹھ نقطوں پر
۔
۔
۔
بھاری ہے میری انا کا ایک نقطہ
۔
۔
AK_ANSAR

AK_ANSAR
 ★ 

اپنے ذہنی سکون کے لیے ہر چیز مختصر کر دو
الفاظ احساسات جذبات اور لوگ
۔
۔
AK_ANSAR

AK_ANSAR
 ★ 

لوگوں کو دل سے اتارنا بھی سیکھیں
۔
۔
ہر کسی کا بوجھ دل میں رکھ کر نہیں گھومتے
۔
۔
AK_ANSAR

AK_ANSAR
 ★ 

اغاز پر یقین مت کیجئے
۔
۔
حقیقی الفاظ آخر میں ادا کیے جاتے ہیں
۔
۔
AK_ANSAR

AK_ANSAR
 ★ 

دلچسپی ختم ہونا نفرت سے زیادہ خطرناک ہے
.
.
AK_ANSAR

AK_ANSAR
 ★ 

تعلق چاہے کتنا ہی اچھا کیوں نہ ہو، اگر کوئی اپنی اہمیت کھو دے تو پھر لاکھ کوشش کے باوجود وہی اہمیت اور مقام واپس نہیں پایا جا سکتا۔
AK_ANSAR

AK_ANSAR
 ★ 

"زندگی میں لوگ بدل جاتے ہیں، تعلق ختم ہو جاتے ہیں، بات چیت رک جاتی ہے… مگر کچھ عادتیں ایسی ہوتی ہیں جو دل میں ابدی یادوں کی طرح زندہ رہتی ہیں، چاہے وہ کتنا
ہی دور کیوں نہ ہوں۔"
AK_ANSAR

AK_ANSAR
 ★ 

عزت کرنے پر آؤں تو مجھ جیسا با ادب کوئی
نہیں
اور انا میں آؤں تو اوقات منہ پر مار سکتا ہوں۔

AK_ANSAR
 ★ 

میری فطرت میں ہے اناؤں کا بھرم رکھنا،
تعلق بےرنگ ہو جائیں تو میں خود ہی توڑ دیتا ہوں۔۔

AK_ANSAR
 ★ 

تم کو بھی عزیز ہیں اپنے سبھی اصول
کچھ اتفاق سے ہم بھی ضد کے مریض ہیں۔

AK_ANSAR
 ★ 

بات صرف انا کی ہے پیارے
ورنہ ایک میسج اور رابطہ بحال۔

AK_ANSAR
 ★ 

ابھی تم نہ واقف ہو میرے مزاج کے رنگوں سے
!..میں تمہاری سوچ سے بھی ذیادہ آنا پرست ہوں

AK_ANSAR
 ★ 

کہاں تھانہ مت کرنا مقابلہ ہماری انا کا
!اب ہو گئے نا خاص سے عام۔۔