Damadam.pk
ALEESHA44's posts | Damadam

ALEESHA44's posts:

ALEESHA44
 

اک فقط تجھ سے تغافل نہیں برتا ہم نے..🤍
ورنہ ہر ذات سے مفرور ہوئے پھرتے ہیں.....🖤

ALEESHA44
 

علم پڑھیاں اشراف نہ ہوون جہیڑے ہوون اصل کمینے
پیتل کدی نئیں سونا بندا پاویں جڑئیےلعل نگینے
شوم تھی کدی نئیں صدقہ ہوندا پاویں ہوون لکھ خزینے
بلہیا باہج توحید نئیں جنت ملنی پاویں مرئیے وچ مدینے

ALEESHA44
 

دل کی دنیا میں طلسمات بہت ہوتے ہیں..
بے خیالی میں کمالات بہت ہوتے ہیں..
گھر سے نکلوآنکھوں میں بسا کے سورج..
شب ہو تاریک تو خدشات بہت ہوتے ہیں..
مرنے والوں کا گریباں پکڑا نہیں جاتا..
زندہ لوگوں کے سوالات بہت ہوتے ہیں..
کچی عمروں میں بہکنے کا سبب اتنا ہے
""محسن""
عمر کم ہوتی ہے تو جزبات بہت ہوتے ہیں...!