Damadam.pk
ALI-110's posts | Damadam

ALI-110's posts:

ALI-110
 

حد ہی نہی حسین تیرے انتقام کی
لفظِ یزید گالی سے بدتر بنا دیا
زندگی بے چین ہے مولا تھوڑا سا چین دے
اور کچھ نہ دے بس زیارت حسین دے

ALI-110
 

#محبت تو وہ ہے جو
وقت اور حالات کے #بدلنے پر بھی نہ بدلے ❤️💯

ALI-110
 

" مُجھے تمہاری ہر خامی پسند ہے 💞 🥀
سوائے تمہاری غیر موجودگی کے۔..... 🥀 💞

ALI-110
 

کتنی اچھی لگتی ہے کسی سے محبت کی ابتدا
درد تو تب ہوتا ہے جب کوئی اپنا بنا کے چھوڑ دے🙂