Golden Star KasY milaY ga??🌟
ALI..HASAAN..
چاہے گمان ٹوٹ بھی جائے تم مجھے نقصان دینے والا نہیں پاؤ گے ۔
ہم جیسے لوگ رخصت ہو جاتے ہیں مگر درد نہیں دیتے
🙂
بڑے ظرف والوں کے خسارے بھی بڑے ہوتے ہیں
💯🥀
:من پسند شخص میں کلونجی جیسی خاصیت ہوتی ہے
یعنی موت کے علاوہ ہر مرض کی شفا ہوتا ہے
💯🙂
Moood🙂🙂
ہر الوداع دل کو خالی کردیتا ہے
💯
ہزاروں طب کے نسخوں سے نگاہ یار بہتر ہے💯
اس کو محسن کی کیا ضرورت
جس کے محسن ہزار ہوجائیں
🖤☻🖤
محسن نقوی
خود سے بھی کھل کے نہیں ملتے ہم
آپ کیا خــــــــــــاک ہمیں جانتـــــــی ہیں
🔥🔥🔥🔥
#دنیا سے #کیسا گلہ #مرشد ہم خود بڑے #دھوکے #باز ہیں🔥
مطلب یہ کہ بھولے نہیں ہو یہ بھی نہیں کے یاد آتے ہو
پہلے سب سے پہلے تھے تم اب تم سب کے بعد آتے ہو🔥
MeNoo Log "Shrabi" Andhy nay...
Ma Duniya Too Das kee Lenaa..
😕😃
انا پر وار کے, پھینکے ایسے ویسے بہت..🔞
میرا غرور سلامت، تیرے جیسے بہت...❌
زیست کو شکست دے ایسی ذہین لڑکی ہے
وہ ایسی ویسی نہیں، آفرین لڑکی ہے
مرے اشعار پڑھ کر بے خودی میں مسکرانا
وہ ماہ جبین، بہت نازنین لڑکی ہے...❤
اک خیال نے وحشت زدہ کیا ہے....
کہ کوئی تیسرا موجود ہے کہانی میں..
*#
تاحال ہمیں جو بھی وفادار ملا...
افسوس حد سے بڑھ کر اداکار ملا.
*#
جو تمہیں میرے حصاروں سے چرا لے گیا ہے،
اُسے کہنا کسی کا حق نہیں مارا کرتے..!!🙂
*
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain