ہم نے آنکھوں میں آنسو لے کے بارش سے کہا کہ کیا نصیب پائی ہے ہم دونوں نے کسی اور کی وجہ سے ہم بہتے رہتے ہیں
تیری خشیوں کا سبب یار کوئی اور ہے نہ
دوستی مجھ سے ہے اور پیار کوئی اور ہے نہ
تو میرے عاشق نہ دیکھ اور فقط اتنا بتا
جو تیرے حسن پہ مرتے ہیں بہت سے لوگ
پر تیرے دل کا طلبگار کوئی اور ہے نہ
Poetry by ALI ZARYOUN
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain