Look Who Is Back😄😄 Its Me!😄
تُم میرا وہ دُکھ ہو
جسے میں نے
اپنی موت کی
آخری ہچکی تک
بہت صبر سے سہنا ہے
💔✌️
سیانوں سے سنا تھا کہ پرانے لوگ بہت بھلے ہوتے تھے ان کو دو مُٹھی محبت دی جاتی تھی تو وہ جواباً عمریں وار دیتے تھے یہ سن کے مجھے ہنسی آئی کہ اب لوگ بہت سیانے ہوگئے ہیں ان سے محبت کرو تو یہ جواباً محبت نہیں دیتے دھوکہ دے کر..سبق دیتے ہیں ..👌💔😇
زندگی کب کی خاموش ہو گئی
دل تو بس عادتاً دھڑکتا ہے 💔🥀
تم کیا جانو۔۔۔۔۔۔۔💕💕
💥🌿 ہم نے بھی عشق میں کمال کر رکھا ہے۔۔۔۔۔💕💕
💥🌿 تم تصور کی بات کرتے ہو۔۔۔۔۔۔💕💕
💥🌿 ہم نے اسے روح میں بسا رکھا ہے۔۔۔۔۔۔💕💕
💥🌿 ہم سے نہیں لگائی جاتی۔۔۔۔۔۔💕💕
💥🌿 تصویریں دیواروں پر۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔💕💕
💥🌿 ہم نے اس کو پلکوں پر سجا رکھا ہے۔۔💕💕
ہے کوئی سیاہ بخت مجھ جیسا۔
جو مناسب نہ ہو کسی کے لیے
♥️🌺
پلٹ کر دیکھ لینے پر ، کسی کے مسکرانے پر
بہت سے خواب بن لینا، پرانے لوگ ایسے تھے
تیرے جانے کے بعد بدلا ہے،
پہلے بالوں کا رنگ کالا تھا
جون ایلیاء
رونے کو جب میسر نہ ہو جگہ۔!!
تو پھر شاعری کا سہارا لے لیجیۓ۔!!
🥀😪💔
کمینے ہوگئے جذبے، ہوئے بدنام خواب اپنے
کبھی اس سے، کبھی اس سے، محبت ہوگئی آخر🥀
*وہ کچھ توڑنے کی خواہش میں*
*میرے دل کا انتخاب کر بیٹھے*🔥***💔
" کوئی تو کر رہا ہے میری کمی پُوری!
تُمہیں اب میری یاد جو نہیں آتی! ۔ " 💔🙂
اب کے یہ سوچ کر بیمار پڑے ہیں کہ ہمیں 😔
ٹھیک ہونا ہی نہیں تیری عیادت کے بغیر💔
ہمارا اگلا سفر دھوپ کا سہی لیکن
تمہاری چھاؤں میں اب لوٹ کر نہیں آنا✨🤙
کیا کہا ؟آپ مجھ سے نبھائیں گے...🥀
ارے جانے دیجیے ،رہنے دیجیے ،😏
شرم کیجیے ،_______ بس کیجیے🔥
میں نے پُکارا کہ ؛ کوئی ہے!؟
غم نے کہا ، جی میں مُستقل! ۔ 💔🙂
🥰" اور پھر بُہت کُچھ ایسا بھی ہوتا ہے جو کہ ؛ ہمارے دِلوں میں ہی رہ جاتا ہے ،
نہ ہم اُسے لِکھ سکتے ہیں اور نہ ہی کِسی کو بتا پاتے ہیں! ۔ " 💔🙂
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain