السلام علیکم
سچائی اور اچھائی کی تلاش میں پوری دنیا گھوم لے, اگر وہ اپ میں نہیں تو کہیں بھی نہیں.
💞 💕 💓
Uss' k Lie 'Jeena' Seekh0'
'J0' Tmhary Lie
'Marne' k0' Tayar h0.
Or.
usy Hamesha
'KHUSH' Rakh0'
Jis k Dil me Sirf Tmhary Liye
'Piyaar'h0o.
💞 💕
Kainat Ki Sab Say MehGi Cheez "Ehsas" Ha.
Jo Duniya Kay Har InsaN Kay Pas Nahi Hoti.
💞 💕 💓
*,*,*,*, Wishing
"-. /'/.-" You
)""
HappY
(===) EID
) ( UL AZZA
Mubbarak
Special to u & ur family very happy Eid.UL.AZZA Mubarak.
💞 💕 💓
کَرم والوں کی بستی میں صدائیں دی -- بہت ہم نے...
سَبھی نے کھڑکیاں کھولیں, کسی نے دَر نہیں کھولا!!!
🖤
وقت۔۔۔۔ہر وقت کو بدل دیتا ہے
بس ۔۔۔وقت کو تھوڑا وقت چاہئیے 😰💔💯👌. *Usf*
💔
مجھے مجبور کرتی ہیں تمھاری یادیں ورنہ
شاعری کرنا اب مجھے خود اچھا نہیں لگتا...💔
💔
_ حضور میری صداؤں پہ غور تو کیجیے _
_ فقیر یہ تو نہیں کہتا گلے لگا لیجیے _🔥
💔