"اس دور کے لوگوں میں وفا ڈھونڈ رہے ہو__؟
بڑے نادان ہو صاحب،
زہر کی شیشی میں دوا ڈھونڈ رہے ہو__،،
💔
فاصلہ اس لئے رکھا میں نے 🔥
وہ قریب تھا ہر کسی کے☺❣
💞
میں تم کو بھول تو جاؤں مگر چھوٹی سی الجھن ھے___❤!
سنا ھے دل سے دھڑکن کی جدائی موت ھوتی ھے___!💔heer
💞
ﮐﯿﺴﮯ ﭼﮭﻮﮌ ﺩﻭﮞ ﺗﺠﮫ ﺳﮯ ﻣﺤﺒﺖ*.
* __ﮐﺮﻧﺎ
ﺗﻮ ﻗﺴﻤﺖ ﻣﯿﮟ ﻧﮩﯿﮟ ﭘﺮ ﺩﻝ ﻣﯿﮟ ﺗﻮ
.. ___ ﮨﮯ💔
💔
پرندوں کی فطرت سے آۓ تھے وہ میرے دل میں ❤
ذرا سے پنکھ نکل آۓ تو آشیانہ ہی چھوڑ دیا
🥀
"- یہ دل دل نہیں صاحب
ادھوری حسرتوں کا یتیم خانہ ہے💔💯🔥"-
--- 🤷🏻♀
💞
😊ایک ویران راستہ سمجھ کر بھول گئے وہ لوگ ،،،،،،
💞 جو کتہے تھے ______ میری دنیا صرف تم ہو،،،......,,,,,👍
💞
کبھی آنسو کبھی سجدہ کبھی ہاتھوں کا اٹھ جانا.💔۰-•
خواہشیں ادھوری ہوں تو رب کتنا یاد آتا ہے .💯🔥🥀"_
💞
دیکھ کر حیران تھا صاحب_
دل کی امیری تھی یا انسانیت کی حد_
💞
زلفیں چاہے کتنی ہی حسین کیوں نہ ہوں
دوپٹہ شخصیت کو چار چاند لگا دیتا ہے🔥♥
💞
ٹوٹے هوے پیالوں میں کبھی
جام نہیں آتا
عشق کے مریضوں کو کبھی
آرام نہیں آتا
دل توڑ نے والے یہ کیوں نہیں
سوچتے کہ
ٹوٹا ھوا دل کسی کے کام
نہیں آتا..MR .H,
💞
#عشق نے دیکھو کیسی تباہی مچا رکھی ہے ۔۔۔۔
آدھی دنیا پاگل آدھی #شاعر بنا رکھی ہے💘
❤
*غزل*
مجھےمٹی کاگھربنانے کاشوق تھا
اسےآشیانے گرانےکاشوق تھا
وہ اپنےآپ سےروٹھ جاتاتھااکثر
مجھےروٹھےھوۓلوگ منانےکاشوق تھا
اسےوعدوں کی پاسداری پسندنہ تھی
مجھے وعدےنیھبانےکاشوق تھا
وہ بےوفاھےتواس میں حیرت کی کیابات ھے مجھےبھی
بےوفا لوگوں سےدل لگانےکا شوق تھا
💞
#ہم_تو وہ ہے جو تیری باتیں سُن کر تیرے ہوگئے ____ ❤
#وہ کوئی اور ہوگے جنہیں محبت چہروں سے ہوتی ہے ..❤
❤
.*' Hazrat Ali R.A '*.
"Agar Tum Us Waqat Muskaraty Ho Jab Tum Puri Tara Tot Chukay Ho Tou Yaqeen Jano duniya Main Tumain Kabi Koi Nai Tor sakta "
( SUBA BAKAIR )
💞
نمائش کرنے سے چاہت بڑھ نہیں جاتی💘
محبت وہ بھی کرتے ہیں جو اظہار نہیں کرتے💓 #
💞
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain