میں تو کہتا ہوں یونہی رہنے دو درہم برہم
❣❣❣
خوب لگتی ہے تیری زلفیں بکھر کر
💞
جسں کو بھی خبر ملی اس نے یہی گلہ کیا........❤
کیوں کر لی تم نے محبت تم تو سمجھدار تھے.
💞
شکر ہے ڈاکٹر یہ نہیں کہتے ۔۔۔
کھلے پیسے نہیں ہیں ایک اور انجیکشن لگا دوں 😜😁😂😂😂
😂
آب زم زم بھی نہ دھو پاۓ گا ایسے چہرے
بغضِ صحابہؓ کی سیاہی جنہیں کالا کردے
*_~ع۔ل۔ی~_*
🌹 🌹 🌹
ﻣﺤﺒﺖ ﮐــﺎ ﺷــﻮﻕ ﻧــﮧ ﺭﮐﮭﯿﺌــﮯ،،،______،،،صاحبــــ ۔۔۔!
ﺍﺱ ﻣﯿـﮟ ﺳـﺎﻧﺲ ﺁﺗـﯽ ﻧﮩﯿـﮟ ، ﺍﻭﺭ ﺟـﺎﻥ ﺟﺎﺗـﯽ ﻧﮩﯿـﮟ ۔۔۔!
💞
ﮐﯿﺴﮯ ﭼﮭﻮﮌ ﺩﻭﮞ ﺗﺠﮫ ﺳﮯ ﻣﺤﺒﺖ*.
* __ﮐﺮﻧﺎ
ﺗﻮ ﻗﺴﻤﺖ ﻣﯿﮟ ﻧﮩﯿﮟ ﭘﺮ ﺩﻝ ﻣﯿﮟ ﺗﻮ
.. ___ ﮨﮯ💔
💔
وہ رات جو تیرے پہلو میں بسر ہو
خدا کرے اس رات کی کبھی سحر نہ ہو
💕☺💕
💕
ﮐﺒﮭﯽ ﺁﻧﺴﻮ , ﮐﺒﮭﯽ ﺳﺠﺪﮮ , ﮐﺒﮭﯽ ﮬﺎﺗﮭﻮﮞ ﮐﺎ ﺍُﭨﮫ ﺟﺎﻧﺎ
ﺧﻮﺍﮬﺸﯿﮟ ﺍﺩﮬﻮﺭﯼ ﮬﻮﮞ ﺗﻮ ﺭﺏ ﮐﺘﻨﺎ ﯾﺎﺩ ﺁﺗﺎ ﮬﮯ
💞
نمائش کرنے سے چاہت بڑھ نہیں جاتی💘
محبت وہ بھی کرتے ہیں جو اظہار نہیں کرتے💓
💞
کبھی جی بھر کے برسنا کبھی بوند بوند کو ترسنا
اے بارش تیری عادتیں میرے یار جیسی ہیں۔۔
🔥
💔
💞مدتیں لگتی ہیں اپنا بنانے میں💞💞
❣ ❣
💞لوگ لمحوں میں پرایا کردیتے ہیں...💞💞💞
❣
لال آنکهیں، ادھوری نیند اور یہ تنہائی
تیرے بعد عشق کے نشان باقی ہیں
💞 💕
ہاےاس کی لشکری آنکھیں😍
دل کے سارے سپاہی مارے گّے💘
❤ ❤
نام لیتی ہو میرا بدتمیز😕
جان کہتے ہوئے موت پڑتی ہے کیا..؟ 😐
💞
یہ محبت کی کہانی نہیں مرتی
لوگ مر جاتے ہے قردار نبھاتے نبھاتے
💞
خود پہ بیتی ہو تو روتے ہو سسکتے ہو
وہ جو ہم نے کیا تھا وہ عشق نہیں تھا
💞
"- یہ دل دل نہیں صاحب
ادھوری حسرتوں کا یتیم خانہ ہے💔💯🔥"-
--- 🤷🏻♀
💞
تھوڑی آگ ملے گی صاحب 🔥
معاشرے کے اصولوں کو لگانی ہے 💔
💥
💞
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain