وقت ہی نہیں رہا کسی سے وفا کرنے کا
. . . . . . . جناب....!! . . . . . . . .
. . . . . .
حد سے زیادہ چاہو تو لوگ مطلبی سمجھ لیتے ہیں...!!
🖤
"BaS iSsi Baat Ne Unhein Shak Me DaaL Diya..
Ufff !
Itni Muhabat,
Koi Matlab T0 H0ga..
💞 💕 💓
بس یہی ســــوچ کر زیادہ شــــکوہ نہ کیا میں نے
کہ اپنی جــــگہ ہر انســـــان سہی ہوا کـــرتا ہے
💞 💕
Kabi kisi ki kasam, kabi kis ka wasta,,, 
Dafa karo "ISHQ" ko,
chal0 karty hain Nashta,,,
dukh apni jaga
Bukh apni jaga
Hahahaha
"GOOD MORNING"
💞
السلام علیکم
سچائی اور اچھائی کی تلاش میں پوری دنیا گھوم لے, اگر وہ اپ میں نہیں تو کہیں بھی نہیں.
💞 💕
ﮐﺒﮭﯽ ﺁﻧﺴﻮ , ﮐﺒﮭﯽ ﺳﺠﺪﮮ , ﮐﺒﮭﯽ ﮬﺎﺗﮭﻮﮞ ﮐﺎ ﺍُﭨﮫ ﺟﺎﻧﺎ
ﺧﻮﺍﮬﺸﯿﮟ ﺍﺩﮬﻮﺭﯼ ﮬﻮﮞ ﺗﻮ ﺭﺏ ﮐﺘﻨﺎ ﯾﺎﺩ ﺁﺗﺎ ﮬﮯ
💞
*بہت جلدی سیکھ لیتا ہوں زندگی کا ہر سبق...*
*غریب کا بچہ ہوں ہر بات ضد نہیـں کرتا...*
💓💔💓💖
💞
خود غرض بنا دیتی ہے شدت کی طلب بھی
پیاسے کو کوئی دوسرا پیاسا نہیں لگتا 👐
💞
ایک بدلا ہوا لہجہ محبت کے خاتمے کے لیے
کافی ہوتا ہے ۔
کیونکہ ۔۔۔۔۔!
میں نے لوگوں کی باتوں سے لوگوں کو مرتے
دیکھا ہے ۔ جو باہر سے تو زندہ ہوتے ہیں ،
لیکن اندر سے خالی اور بے جان ۔۔۔۔۔💔
💔
کوئی روح کا طلبگار ملے---------تو ہم بھی کریں محبت
ورنہ دل تو بہت ملتے ہیں---------کوئی دل سے نہیں ملتا...............!
💔
پالینا عشق نہیں فنا ہو جانا عشق ہے🍂🍁
مرشد🔥☝
💞
🍁اتنی خاموش محبت کیوں کرتے ہو ہم سے🌹
🍁لوگ کہتے ہیں اس بدنصیب کا کوئی نہیں🌹
💞
گرامر کی ٹیچر:
تم ناچ رهے هو ،هم ناچ رهے هیں، سب ناچ رهے هیں.!!
بتاؤ یه کونسا زمانہ ہے؟؟
شاگرد: بے غیرتی کا😂😜😝😜😝😜😝😝😝😂😂
😂
*یہ عشق کا روگ جاتا نہیں خدا کی قسم...*
💔
*گلے میں ڈال کے سارے تعویز دیکھے ہیں...*
💔
#محبت نہ #کرتے تو #آج اداس #نہ ھوتے💔
اک #چھوٹی سی #خطا میری #زندگی فنا کر #گئی❤
❤
*کچھ یوں ملی نظر ان سے..!!*
*باقی سب نظر ۔۔انداز ہو گئے..!!*
💔
عشق کرنا ہے پھر درد بھی سہنا سیکھو
ورنہ ایسا کرو اوقات میں رہنا سیکھ
💞
بابا جی کہتے ہیں کہ
#نیند اور #غیرت کبھی کسی کے کہنے سے نہیں آتی……😑😜😉
💞
ایک دھوکھا بھی بہت ضروری تھا
میں اعتبار کی حد سے نکل گیا تھا
💞 💕
میں جب جب تجھے دیکھوں باربار ہو تی ہے
لو گ کہتے ہیں محبت ایک با ر ہو تی ہے۔
❤
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain