مجھ سے مت پوچھ میرے دل کی کہانی اے ہمدم
اس میں کچھ پردہ نشینوں کے بھی نام آتے ہیں
💕 💕
#لڑکی چاند کہاں ہے؟
#منگیتر میرے سامنے ہے جان😍
#بیوی چاند کہاں ہے؟
#شوہر انی ایں آسمان تے ویکھ او کی خربوزہ لمکن ڈیا😂😂😝
💞
کبھی آنسو کبھی سجدہ کبھی ہاتھوں کا اٹھ جانا.💔۰-•
خواہشیں ادھوری ہوں تو رب کتنا یاد آتا ہے .💯🔥🥀"_
💞
نقاب کیا چپائے گا شباب حسن کو💯
نگاہ عشق تو پتھر بھی چیردیتی ہے🔥💔💔💔
💔
زلفیں چاہے کتنی ہی حسین کیوں نہ ہوں
دوپٹہ شخصیت کو چار چاند لگا دیتا ہے🔥♥
💞
ٹوٹے هوے پیالوں میں کبھی
جام نہیں آتا
عشق کے مریضوں کو کبھی
آرام نہیں آتا
دل توڑ نے والے یہ کیوں نہیں
سوچتے کہ
ٹوٹا ھوا دل کسی کے کام
نہیں آتا..MR .H,
💞
#عشق نے دیکھو کیسی تباہی مچا رکھی ہے ۔۔۔۔
آدھی دنیا پاگل آدھی #شاعر بنا رکھی ہے💘
💞
*غزل*
مجھےمٹی کاگھربنانے کاشوق تھا
اسےآشیانے گرانےکاشوق تھا
وہ اپنےآپ سےروٹھ جاتاتھااکثر
مجھےروٹھےھوۓلوگ منانےکاشوق تھا
اسےوعدوں کی پاسداری پسندنہ تھی
مجھے وعدےنیھبانےکاشوق تھا
وہ بےوفاھےتواس میں حیرت کی کیابات ھے مجھےبھی
بےوفا لوگوں سےدل لگانےکا شوق تھا
💞
#ہم_تو وہ ہے جو تیری باتیں سُن کر تیرے ہوگئے ____ ❤
#وہ کوئی اور ہوگے جنہیں محبت چہروں سے ہوتی ہے ..❤
❤
تیرے خوابوں کا بھی ہے شوق" تیری یادوں کا بھی ہے مزا""
سمجھ نہیں آتا سو کر تیرا دیدار کروں "یا" جاگ کر تجھے یاد کروں
💞
Mana ke Qeemti hay Bohat Aaj Tera wAQat Hi...!
.
.Janab .
.
Hum Bhi Baray Nayab Thay par wAQat wAQat ki BAat hay..,!!
**
💔
وقت ہی نہیں رہا کسی سے وفا کرنے کا
. . . . . . . جناب....!! . . . . . . . .
. . . . . .
حد سے زیادہ چاہو تو لوگ مطلبی سمجھ لیتے ہیں...!!
❤ ❤ ❤
بابا جی فرماتے ہیں کہ
تاش دنیا کی واحد وہ عظیم گیم ہے جس میں مرد
بیگم
کو اُٹھا اُٹھا کر
پھینکتا ہے🤦😄😂
😂
بچھڑنے والے کا مان رکھنا تھا۔۔۔!!!
سو میں نے خود کو بے وفا لکھا۔۔۔!!!
🖤
جب سہاروں پہ بات آ ٹھہری۔۔۔!!!
ہم نے مر جانا مناسب سمجھا۔۔۔!!!💔
💔
مجھے مہنگے تحفے نہیں پسند۔۔۔!!!
اگلی بار جب آؤ تو وقت لے کر آنا۔۔۔!!!
🖤
یہ حقیقت بھی کیا تلخ ہے
کچھ اداکار وفادار بنے پھرتے ہیں۔۔۔!!!💔🔥
💔
ہم کو چائے کہاں پسند تھی♥️
مگر ہائے وہ تیرے ہاتھ کے ذائقے😊
💞 💕 💓
تینوں ہولی ہولی ٠٠٠٠نکھڑ کے پتہ لگسی 👉
بندا ھر کوی ساڈے جیا نی ھوندا 👌
💞
نہیں معلوم کسی کو بھی مفہومِ محبت
دور حاضر میں تماشہ بنا رکھا ہے اسکا.!
💔💔
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain