Damadam.pk
ALI__12396's posts | Damadam

ALI__12396's posts:

ALI__12396
 

میں دے رہا ہوں خود کو بھی جھوٹی تسلیاں
میں کہہ رہا ہوں وقت ملائے گا ایک دن
💞

ALI__12396
 

💞 تیری محبت حیات کو لکھوں کس غزل کے نام💞
💞 ساگر 💞
💞 تیرا حسن بهی جان لیوا،تیری سادگی بهی کمال ہے💞
{{{تھوڑا سا حق}}}
💞💞💞💞💞

ALI__12396
 

🔥🔥🔥وہ تجھ کو بھول گئے تو تم پر بھی لازم ہے میرؔ
خاک ڈال ، آگ لگا، نام نہ لے ، یادنہ کر۔🔥
💔

ALI__12396
 

عشق کی آخری نسل سے ہیں ہم۔۔۔۔
ہمارے بعد جسموں کی بھوک ہوگی ۔۔!!
🔥🔥
💔

ALI__12396
 

"اس کے دل پہ بھی کیا خوب گزری ہو گی...؟
"جس نے اس درد کا نام محبت رکھا ہو گا..!
💔

ALI__12396
 

ہم نے چھو ڑ دی فنکا ریاں
ورنہ تجھ جیسے حسین لوگ ہم قلم سے بنا لیتے تھے۔

ALI__12396
 

سر شام اُترتا ھے ......... کوئی دل کی دہلیز پر!!
ھم سے پہرے کسی کی یاد پہ لگائے نہیں جاتے!!
س-ش
💞

Islamic Quotes image
A  : Juma Mubarak friends 💝💕❤️💓💞 - 
Islamic Quotes image
A  🔥 : Gud night friends 💕 💕 💓 - 
ALI__12396
 

آنکھیں ہیں دو مگر، نظر ایک ہی آتا ہے___!!
آنکھوں سے سیکھ لیجیے، توحید دلبرانہ..۔
Gud night friends 💕 💕 💕

ALI__12396
 

⚜🌹🌼🔮🌼🌹⚜۔
*محبت کی شدت صرف اللہ کے لیے ہیں*
*اس لیے اللہ اسے دور کر دیتا ہے*
*جس سے شدت سے محبت ہو جائے*
⚜🌹🌼🔮🌼🌹⚜۔

ALI__12396
 

کبھی سوچتی ہوں کہ چپ رہوں، یونہی دھیرے دھیرے گزار دوں۔۔۔
کبھی سوچتی ہوں کہ دوں صدا، تجھے ایک بار پکار لوں۔۔۔!!
🖤

ALI__12396
 

وہ نہ ہی ملتا ہمیں تو اچھا تھا..
بےکار میں محبت سے نفرت ہو گئ.‼️
💞

ALI__12396
 

مر کے کسی کو کیا الزام دیں گے اپنی موت کا
یہاں تو ستانے والے بھی اپنے ہیں اور دفنانے والے بھی اپنے.
💔j💔
💔

ALI__12396
 

پھر یوں ہوا کہ گناہ کی طاقت نہ رہی
ہم جیسے کئی لوگ بھی درویش ہو گئے.
💞

ALI__12396
 

کیوں ،پیتے۔ ہیں لوگ۔ شراب ،کسی۔ کے ،غم ۔میں، اقبال💔
جھوٹے۔یار کی، خاطر، سچے۔ خدا، کو ۔نارض ۔کرتے ❤

ALI__12396
 

تیری غزلیں، تیرے اشعار بتاتے ہیں مجھے۔۔۔
تو میرا ہونے سے پہلے بھی کسی اور کا تھا۔۔۔

ALI__12396
 

""Teri Talab Ki Had Ny Aisa Junoon Bakhsha Hay,,,
"Dost"
""Hum Nend Sy Uth Bethy Tujhy Khwab Main Tanha Daikh Kar..
💞 💕 💓

ALI__12396
 

بس یہی ســــوچ کر زیادہ شــــکوہ نہ کیا میں نے
کہ اپنی جــــگہ ہر انســـــان سہی ہوا کـــرتا ہے
💞 💕 💓

ALI__12396
 

: Talash UsKo Mat Karo Jo Duniya Me Sub Sy Ziada Khubsurat Ho,
A>>>dost
Talash UsKo Karo Jo Ap Ki Dunya Khubsurat Bana Dy,
Hazrat Ali R.A:
💞 gud morng