اداسیاں ہیں مگر وجہِ غم معلوم نہیں۔۔
دل پہ بوجھ سا ہے شاید بکھر گیا ہوں میں.........
💔
💔
آپ فــرمائیں گے جو حـُکــم وہ ہو جائے گا
اپنی مرضی نہیں ہوتی کوئی دیوانوں کی
💞
کتنے سادہ ہیں فقیروں کے عقیدے مرشد
دیکھ لینے کو ملاقات سمجھ لیتے ہیں🔥
💔
کَرم والوں کی بستی میں صدائیں دی -- بہت ہم نے...
سَبھی نے کھڑکیاں کھولیں, کسی نے دَر نہیں کھولا!!!
🖤
اے دل تنہائی میں رہنے کا عادی ہو جا ۔۔۔۔❤۔۔۔۔
بدل گئے ہیں وہ لوگ جو صبح، شام یاد کیا کرتے تھے۔۔
💞 💕 💓
تم سمجھتے نہیں ہو__ ورنہ🔥
یہ اشعار نہیں __اشارے ہیں😶.
💞 💕 💓
میرے رونے سے انہیں کوئی فرق نہیں پڑتا اے دل❤..!!!
جن کے چاہنے والے زیادہ ہوں وہ اکثر بے درد ہوا کرتے ہیں....
💞 💕 💓
عمر کا تعلق سالوں سے نہیں ہوتا بعض اوقات
انسان عین جوانی میں صدیوں پرانا ہو جاتا ہے ۔
❤
الســـــلام عليـــــــكم روز ملنا آسان نہیں لیکن روز دعاوں اوراچهے لفظوں میں یاد کرنا مشکل بهی نہیں "رب کائنات" آپ کو ھمیشہ خوشحال اور آباد رکھے..
آمین
💞
"اسلام"علیکم"
(دعا)هے"الـلـه رب العــزت " آپ کو ,,,,,!!
طویل زندگی کے ساتھ
هراس چیزسے"نوازے
جس میں *خیروبرکت*
*عزت و دولت*
*راحت وسکون*ھو,
"آمين"
💞
"وقت گہرے سمندر میں گرا ہوا موتی ہے جس کا دوبارہ ملنا نا ممکن ہے.
"خوبصورت لوگ لازمی نہیں کہ اچهے ہوں. لیکن اچهے لوگ ہمیشہ خوبصورت ہوتے ہیں....صبح بخیر زندگی۔۔
❤
اسلام"علیکم
جوخوشبو انسان کےکردار، اخلاق اور عمل میں ھوتی ھے.
وہ کسی مشک، عطر یا پھولوں میں نہیں
اور یہ خوشبو اس وقت چلی جاتی ھے
جب انسان میں تکبرآجاتا ھے.
💞
جیسے کوئی چھوڑ نہیں „_____„ سکتا مذہب اپنا
صاحب!
ایسا ہی کچھ عقیدہ ہم „___„ تیرے لیے رکھتے ہیں
"*wÄ¡t~Øf~dèÄth*"
💞
"BaS iSsi Baat Ne Unhein Shak Me DaaL Diya..
Ufff !
Itni Muhabat,
Koi Matlab T0 H0ga..
💞 💕 💓
بس یہی ســــوچ کر زیادہ شــــکوہ نہ کیا میں نے
کہ اپنی جــــگہ ہر انســـــان سہی ہوا کـــرتا ہے
💞
Jiss Chand K Itny Hon Chahny Waly,
Wo Kya Samjhy Ga Aik Sitary Ki Kami Ko..............!
gøød night
Tanha.Dil
💞
وہ میرا چپکے سے بنا آھٹ ..لوٹ جانا تیرے در سے۔۔۔۔۔۔❣
اگر کبھی فرصت ملے تو سوچنا کتنا کٹھن تھا مرحلہ۔۔۔۔۔۔❣
💞
سکون ملتا ہے ____شاعری میں بات کرکے صاحب 💖
سب کچھ کہہ بھی دیتا ہوں اور آواز بھی نہیں ہوتی 💖
💞
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain