مجھے مجبور کرتی ہیں تمھاری یادیں ورنہ
شاعری کرنا اب مجھے خود اچھا نہیں لگتا...💔
💔
دل کے زخموں کو تبسم میں چھپا رہنے دومرشد،
تزکرہ غم کرنے سے یہاں لوگ ہنسا کرتے ہیں!
🖤
*زندگی میں سب کچھ حاصل نہیں ہوتا*
*کسی کا " کاش " اور کسی کا " اگر " رہ ہی جاتا ہے*
💔
احسان یہ رہا تہمت لگانے والوں کا مُجھ پر♟️
اُٹھتی اُنگلیوں نے مُجھے مشہور کر دیا 🔥✌️
💞
آج اس نے میری تصویر پرانی مانگی!!🔥🔥
ہائے کمبخت نے، کس وقت جوانی مانگی!!🔥🔥🔥🔥🔥
💔
کوئی صــــلح کروا دے زندگی کی الـــجھنوں سے______.💕
بڑی طلب ہے آج ہـــمیں بھی مــــــسکرانے کی________😖💔
💔
🍁______دل کسی سے تب ہی لگانا جب دلوں کو پڑنا سیکھ لو...🔥
🍁______ہر ایک چہرے كی فطرت میں وفاداری نہیں ہوتی...🔥
💔
سلجها ہوا ضرور ہوں ....!!! 😊
#مگر...!!!
الجهنے سے گریز کیجئے
💞
مجھ کو منظور _______ تیرے نام کی تہمت☺
تم پہ مرتے ہیں_____ صاف کہتے ہیں...❤
❤
میں چاہوں بھی________تو وہ الفاظ نہ لکھ پاوں❤
جس میں بیاں ہو جائے کے کتنی محبت ھے تم سے❤
😞
💞
⚜🌹🌼🔮🌼🌹⚜۔
*محبت کی شدت صرف اللہ کے لیے ہیں*
*اس لیے اللہ اسے دور کر دیتا ہے*
*جس سے شدت سے محبت ہو جائے*
⚜🌹🌼🔮🌼🌹⚜۔
❤
💔ایسا نہیں کہ تیرے سوا ________ کوئی نظر نہیں آتا💔
💔در حقیقت کسی اور کو دیکھنے کی حسرت نہیں رہی💔
💔
*🌴مُختـــــصر پُـــر اثَـــر🌴*
*جب تمہیں نماز کی پابندی کرنا اچھا لگنے لگے تو سمجھ لو کہ خدا کو تم سے اور تمہیں خدا سے محبت ہو گئی ہے*
*🥀ارشــــــاد نــــوری🥀*
💔 ❤
وہ چشمِ مست کتنی خبردار تھی عدم
خود ہوش میں رہی ، ہمیں بدنام کر دیا
💞
~~*عشق کیا زندگی دے گا کسی کو! یہ تو شروع ہی کسی پر مرنے سے ہوتا ہے*~~
💞
خدارا ! کیجیے رابطہ، کہ اب تو لوگ..................
.
با لوں میں سفیدی کا سبب پوچھتے ہیں
💕
دل سے نکال سکـــــــو تو مانیـــــــں ہم۔۔۔
چھـــــــوڑ جانا تو کوئی کمـــــــال نہیں۔۔۔💕💕💕
💞
ہم نے بہت کچھ سیکھا اس دنیا میں .....
نہ سیکھ سکے تو بس کسی کو بھول جانا💔
💔
میرے ارد گرد بہت سے ہیں
اچھی باتیں کرنے والے منافق لوگ..!
💔
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain