Damadam.pk
ALI__12396's posts | Damadam

ALI__12396's posts:

ALI__12396
 

"Insan ko Achi soch par wo Ajar milta hy jo achy amaL par B Nhi miLta..!"
Q k s0ch main dikhawa Nhi h0ta..
Subha bakhair
💞

ALI__12396
 

Kainat Ki Sab Say MehGi Cheez "Ehsas" Ha.
Jo Duniya Kay Har InsaN Kay Pas Nahi Hoti.
💞 💕 💓

ALI__12396
 

" میں کب یاد آؤں گا تجھے
نیند کب تجھ پر حرام ہوگی..
💞 💕

ALI__12396
 

میں تو کہتا ہوں یونہی رہنے دو درہم برہم
❣❣❣
خوب لگتی ہے تیری زلفیں بکھر کر
💞

ALI__12396
 

سو جاتے ہیں بعد عشاء ہی....
اور سرکار بات عشق کی کرتے ہیں...
🔥🙏
💞

ALI__12396
 

پھر نہیں بستے وہ دل جو ایک بار اجڑ جاتے ہیں
~غالب~
قبریں کتنی بھی سجاو کوئی زندہ نہیں ہوتا
💞

ALI__12396
 

نہی رہی وہ محبت کی حقیقت آج کےدورمیں " اقبال "
نفس کی پیاس بجھانےکو لوگ عشق کانام دیتے ہیں.
💞 💕 💓

ALI__12396
 

💞مدتیں لگتی ہیں اپنا بنانے میں💞💞
❣ ❣
💞لوگ لمحوں میں پرایا کردیتے ہیں...💞💞💞

ALI__12396
 

💔کبھی یہ مت سوچنا کہ یاد _______نہیں کرتے ہم....💔
💔رات کی آخری اور ________صُبح کی پہلی سوچ ہو تم.....💔
💖💕💓
💞

ALI__12396
 

رابطہ ٹوٹا تھا مگر شہر نہ چھوڑا ھوتا
کہیں دیکھ ھی لیتے_____تجھے آتے جاتے.
💞 💕 💓

ALI__12396
 

پاکستان میں کتاب لکھنے والوں سے زیادہ تعویذ لکھنے والا کما لیتا ہے
خاص طور پر جلد شادی کیلئے تعویذ 🤣🤣😂😜
💞

ALI__12396
 

نہ جانے آخر اتنا درد کیوں دیتی ہے یہ دنیا.....😭😭😭
ہنستا ہوا انسان بھی دعاؤں میں موت مانگتا ہے.
💞 💕 💓

ALI__12396
 

شوہر: میں تمھارے ساتھ سو سال تک رہوں گا اور پیار کروں گا....
بیوی: اس کے بعد کہاں منہ مارنے کا ارادہ ہے..🤭😃😀😄
💞

ALI__12396
 

ہر قیمتی چیز ہمیشہ سنگل ہوتی ہے
جیسے سورج , چاند اور میں😝🙈😉
💞

ALI__12396
 

ﻣﺤﺒﺖ ﮐﺮﻭ ﺗﻮ ﺍﻧﺒﮑﺲ ﻣﯿﮟ ﺍﮐﯿﻠﮯ ﺍﮐﯿﻠﮯ😝😜😜
ﺍﻭﺭ ﺭﻭﻧﺎ ﺩﮬﻮﻧﺎ ﮔﺮﻭﭘﺲ ﻣﯿﮟ۔۔۔ﻭﺍﮦ ﺭﮮ ﻋﺎﺷﻘﻮ !😏😏
💞

ALI__12396
 

+
محبت😘 ❤پہلے اندھی🙈 تھی
لیکن اب اس نے اپنا علاج کروا لیا ہے
اب محبت😘 شکل بھی دیکھتی ہے اور بینک بیلنس بھی
😜😁😛😊
💞

ALI__12396
 

جسں کو بھی خبر ملی اس نے یہی گلہ کیا........❤
کیوں کر لی تم نے محبت تم تو سمجھدار تھے.
💞 💕 💓

ALI__12396
 

جسم اس کا بهی مٹی کا ہے میری طرح اے خدا
پهر کیوں صرف میرا ہی دل تڑپتا ہے اس کے لیے💔🌹
💞

ALI__12396
 

کسی سمجھدار سے پوچھا: زندگی کیا ھے؟🤔
کہنے لگے موبائل سے بچا ہوا وقت زندگی ھے 🙄😐
💞

ALI__12396
 

_ حضور میری صداؤں پہ غور تو کیجیے _
_ فقیر یہ تو نہیں کہتا گلے لگا لیجیے _🔥
💔