جو قدر نہیں کرتے چھین لیتا ہے ربّ ان سے ۔۔❤
پھر چاہے وہ ۔ ۔ ۔ رزق ہو ۔ ۔ ۔ یا عشق ۔❤۔!
💞
نادانیاں جھلکتی ہیں میری باتوں سے...🖤
میں خود حیران ہوں مجھے عشق ہوا کیسے... ✨🔥
💔
کالا سوٹ بھی کسی کسی پہ جچتا ہے،
جس پہ جچتا ہے واللہ کمال جچتا ہے۔۔۔
❤
بچپن بھی کتنا اچھا تھا۔😑😑
انٹی خود بھلا کر کہتی تھی
بیٹا میری بیٹی کے ساتھ کھیلو۔۔۔😇😇😅😅😅😜
*MaLanG LoG😍*
💔
وہ رات جو تیرے پہلو میں بسر ہو
خدا کرے اس رات کی کبھی سحر نہ ہو
💕☺💕
💞
لال آنکهیں، ادھوری نیند اور یہ تنہائی
تیرے بعد عشق کے نشان باقی ہیں
💕
وقت ہی نہیں رہا کسی سے وفا کرنے کا
. . . . . . . جناب....!! . . . . . . . .
. . . . . .
حد سے زیادہ چاہو تو لوگ مطلبی سمجھ لیتے ہیں...!!
🖤
نمائش کرنے سے چاہت بڑھ نہیں جا تی__
محبت وہ بھی کر تے ہیں جو اظہارنہیں کرتے........
#......
"*Khan*"
💞
💞مدتیں لگتی ہیں اپنا بنانے میں💞💞
❣ ❣
💞لوگ لمحوں میں پرایا کردیتے ہیں...💞💞💞
❣
آپ اپنی اچھائیوں پر دھیان دیجئیے
میں اپنی برائیوں کا حساب دے دوں گا 🔥
*_~ع۔ل۔ی~_*
💔
ہم بُرے لوگ ہیں صاحب ۔♥️🤓
بُرے وقت میں ھی کام آٸیں گے۔😘
💞
❤زمانہ کہتا ہے بڑی دلکش ہیں میری آنکھیں___________!!
❤اُنھیں کیا معلوم میرا یار بسا ہے اِن میں____!!
🖤
کبھی جی بھر کے برسنا کبھی بوند بوند کو ترسنا
اے بارش تیری عادتیں میرے یار جیسی ہیں۔۔
🔥
💔
*ﻋﺠﺐ ﯾﮧ ﮐﮧ ﻣﺤﺒﺖ ،،، ﻧﮩـــــــﯿﮟ ﮐﯽ ﺍﺏ ﺗﮏ_____!!❤
*ﻏﻀﺐ ﯾﮧ ﮐﮧ ﺷﺎﻋﺮﯼ ﮐﺎ ﮨﻨﺮ ﺭﮐﻬﺘﮯ ﮨﯿــــﮟ ﮨﻢ_____!!
🖤
بس!!_____تمہیں نا سوچوں تو بچ سکتا ہوں
طبیب نے یہ آخری دوا ، ہاتھ جوڑ کر بتائی ہے
💔😔😢
💞
وہ جو چاہے تو کیا نہیں ممکن۔۔،،
وہ نہ چاہے تو کیا کرے کوئی،،،!!
#Allah❣️
💞
ﮐﺒﮭﯽ ﺁﻧﺴﻮ , ﮐﺒﮭﯽ ﺳﺠﺪﮮ , ﮐﺒﮭﯽ ﮬﺎﺗﮭﻮﮞ ﮐﺎ ﺍُﭨﮫ ﺟﺎﻧﺎ
ﺧﻮﺍﮬﺸﯿﮟ ﺍﺩﮬﻮﺭﯼ ﮬﻮﮞ ﺗﻮ ﺭﺏ ﮐﺘﻨﺎ ﯾﺎﺩ ﺁﺗﺎ ﮬﮯ
💞
❣❣سمجھتا ہی نہیں وہ شخص الفاظ کی گہرائی
میں نے ھر وہ لفظ کہ دیا جس میں محبت ہو❣❣
💞
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain