Damadam.pk
ALI__12396's posts | Damadam

ALI__12396's posts:

ALI__12396
 

ترک تعلق کی وجہ کچھ تو بتا کر جاتے...
:
اب کون کون سی میں خود میں برائ ڈھونڈوں..
#_...?
💞

ALI__12396
 

*جو شخص اپنے نفس کا معلم نہیں بن سکتا وہ دوسروں کو کیا درسِ ہدایت دے گا۔*
💔

ALI__12396
 

مجھ سے مت پوچھ میرے دل کی کہانی اے ہمدم
اس میں کچھ پردہ نشینوں کے بھی نام آتے ہیں
💕

ALI__12396
 

#لڑکی چاند کہاں ہے؟
#منگیتر میرے سامنے ہے جان😍
#بیوی چاند کہاں ہے؟
#شوہر انی ایں آسمان تے ویکھ او کی خربوزہ لمکن ڈیا😂😂😝
💞

ALI__12396
 

*بیوی شوہر کیساتھ بازار جاتے ھوئے بولی*
*آج تے تسی مداری لگ رئے او*
*شوہر :- جیدے نال تیرے جئی باندری ھووے*
*او مداری نئیں تے ڈی سی لگے گا 😜😜😜😜
💞

ALI__12396
 

ٹیچر آپ گھر میں کون سی زبان بولتے ہو۔۔😕😕
میں نے زبان نکال کر دکھائی یہ والی😛😛🙈
اتنی سی بات پر مارنے کی کیا ضرورت تھی...😥😭😭
💞

ALI__12396
 

بابا جی فرماتے ہیں کہ
تاش دنیا کی واحد وہ عظیم گیم ہے جس میں مرد
بیگم
کو اُٹھا اُٹھا کر
پھینکتا ہے🤦😄😂
😂

ALI__12396
 

۔ *✍تین چیزیں کبھی واپس نہیں آ تیں ؛؛؛ ؛؛؛*
زندگی ؛ جوانی ؛ وقت ؛
#عینی_____❤

ALI__12396
 

روٹھی ہوٸی آنکهيں کبھی جھوٹ نہیں بولتیں 💔💔
کیونکہ . آنسو تب ہی آتے ہیں جب اپنا کوٸی درد دیتا ہے
💔

ALI__12396
 

۔۔۔قسمت کی لکیروں پر اعتبار کرنا چھوڈ دیا❤❤
۔۔۔جب انسان بدل سکتے ہیں تو یہ لکیریں کیوں نہیں😚
💞

ALI__12396
 

#دل صاف ہونا چاھیے#. ✌
#چہرے پر رونق خود بخود آ جاتی ہے#✌✌

ALI__12396
 

بس!!_____تمہیں نا سوچوں تو بچ سکتا ہوں
طبیب نے یہ آخری دوا ، ہاتھ جوڑ کر بتائی ہے
💔😔😢
💞

ALI__12396
 

کچھ لوگوں کو اونچائی پر جانے کی اتنی جلدی ھوتی کہ
وہ چھوٹے لوگوں کا ہاتھ پکڑنے کے بجائے بڑے لوگوں کے پاؤں پکڑنا شروع کر دیتے ھیں
💞

ALI__12396
 

ہر مرض علاج رکھتا ھے جناب
آپ بس عشق سے محتاط رہیئے! 💔
💔

ALI__12396
 

ہ مجھے چَین کیوں نہیں پڑتا
ایک ہی شخص تھا جہاں میں کیا؟
💞

ALI__12396
 

💔کبھی تو اپنے لہجے سے یہ ثابت کردو۔۔❤
❤کہ محبت تم بھی ہم سے لا جواب کرتےهو.❤.
💞

ALI__12396
 

:- تلاش میں بیت گئی ساری زندگی...
شاکر
:- اب پتہ چلا کہ خود سے بڑا کوئی "ہمسفر" نہیں...💔💔💔

ALI__12396
 

ابن انشا کہتے ہیں۔۔
مجھ میں اور میری بیوی میں عجیب اتفاق ہے نیند۔کی گولیاں وہ کھاتی ہے اور سکون مجھے ملتا یے۔۔

ALI__12396
 

ﺑﮭﻼ ﺩﯾﮟ ﮔﮯ ﺗﻤﮭﯿﮟ ﺗﮭﻮﮌﺍ ﺻﺒﺮ
ﺗﻮ ﮐﯿﺠﺌﯿﮯ
ﺁﭘﮑﯽ ﻃﺮﺡ ﮨﻮﻧﮯ ﻣﯿﮟ ﮐﭽﮫ ﻭﻗﺖ ﺗﻮ
ﻟﮕﮯ ﮔﺎ💔
💔

ALI__12396
 

*, DUA ,*
....Har Morr Pay Khushiyan Aap Ki Jholi Mein Aayen"..
"Itni Hon Khushiyan K Aap Say Sameti Na Jayen"..
"Dil Say Dua Hay Meri ALLAH Say...!
"Gham Aap K Muqaddar Mein To Kiya Tasawur Mein Bhi Na Aayen..!!
"Aameeeen"
Assalam o alaikum
Subh bakher
💞