الســـــلام عليـــــــكم روز ملنا آسان نہیں لیکن روز دعاوں اوراچهے لفظوں میں یاد کرنا مشکل بهی نہیں "رب کائنات" آپ کو ھمیشہ خوشحال اور آباد رکھے.. آمین 💞
ہَوا چلی تو نئی بارشیں بھی ساتھ آئیں زمیں کے چہرے پہ آیا نکھار کا موسم وہ میرا نام لیے جائے اور میں اُس کا نام لہو میں گُونج رہا ہے پکار کا موسم قدم رکھے مری خُوشبو کہ گھر کو لَوٹ آئے کوئی بتائے مُجھے کوئے یار کا موسم محترمہ پروین شاکر صاحبہ 💞
"وقت گہرے سمندر میں گرا ہوا موتی ہے جس کا دوبارہ ملنا نا ممکن ہے. "خوبصورت لوگ لازمی نہیں کہ اچهے ہوں. لیکن اچهے لوگ ہمیشہ خوبصورت ہوتے ہیں....صبح بخیر زندگی۔۔ ❤
اسلام"علیکم جوخوشبو انسان کےکردار، اخلاق اور عمل میں ھوتی ھے. وہ کسی مشک، عطر یا پھولوں میں نہیں اور یہ خوشبو اس وقت چلی جاتی ھے جب انسان میں تکبرآجاتا ھے. 💞 💕 💓
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain