"BaS iSsi Baat Ne Unhein Shak Me DaaL Diya..
Ufff !
Itni Muhabat,
Koi Matlab T0 H0ga..
💞
""Teri Talab Ki Had Ny Aisa Junoon Bakhsha Hay,,,
"Dost"
""Hum Nend Sy Uth Bethy Tujhy Khwab Main Tanha Daikh Kar..
💞 💕 💓
بس یہی ســــوچ کر زیادہ شــــکوہ نہ کیا میں نے
کہ اپنی جــــگہ ہر انســـــان سہی ہوا کـــرتا ہے
💞 💕 💓
+
محبت😘 ❤پہلے اندھی🙈 تھی
لیکن اب اس نے اپنا علاج کروا لیا ہے
اب محبت😘 شکل بھی دیکھتی ہے اور بینک بیلنس بھی
😜😁😛😊
💞
میں نے جب بھی دیکھا "پاک" نظر سے دیکھا👀 💕.......
اے فرشتوں میری محبت کو "عبادت" لکھنا......
💞 💕 💓
ہر قیمتی چیز ہمیشہ سنگل ہوتی ہے
جیسے سورج , چاند اور میں😝🙈😉
💞
جنون عشق تھا تو کٹ جاتی تھی رات باتوں میں !!
اب سزائے عشق_______ تو ہر لمحہ عذاب لگتا ھے!!💔💔💔💔💔💔💔
💔
محبت اور حوس کی تمیز نہیں،
اور شہر بھرا ہے ہیر ، رانجھوں سے...!😪
💞
ﮐﯿﺴﮯ ﭼﮭﻮﮌ ﺩﻭﮞ ﺗﺠﮫ ﺳﮯ ﻣﺤﺒﺖ*.
* __ﮐﺮﻧﺎ
ﺗﻮ ﻗﺴﻤﺖ ﻣﯿﮟ ﻧﮩﯿﮟ ﭘﺮ ﺩﻝ ﻣﯿﮟ ﺗﻮ
.. ___ ﮨﮯ💔
💔
: Talash UsKo Mat Karo Jo Duniya Me Sub Sy Ziada Khubsurat Ho,
A>>>dost
Talash UsKo Karo Jo Ap Ki Dunya Khubsurat Bana Dy,
Hazrat Ali R.A: gud morng
💞
الســـــلام عليـــــــكم روز ملنا آسان نہیں لیکن روز دعاوں اوراچهے لفظوں میں یاد کرنا مشکل بهی نہیں "رب کائنات" آپ کو ھمیشہ خوشحال اور آباد رکھے..
آمین
💞
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ
میں کتنا ہی طاقت ور بن جاؤں لیکن ہر شام زندگی کا ایک دن کم ہو جاتا ہے اور میں اس کو روک بھی نہیں سکتا اور میرا رب اتنا مہربان ہے کہ نئی صبح دے کر پھر مہلت دے دیتا ہے کہ میرا بندہ توبہ کر لے اور میں اس کو بخش دوں۔
یا اللہ ہم آزمائشوں کے قابل نہیں ہیں بس اپنی رحمتوں سے نواز دے اور جن معاملات میں ہم الجھےہوئے ہیں ان میں آسانیاں پیدا فرما اور انھیں ٹھیک فرما دے۔
آمین یارب العالمین
ایمان وصحت بخیر زندگی
💞
"اسلام"علیکم"
(دعا)هے"الـلـه رب العــزت " آپ کو ,,,,,!!
طویل زندگی کے ساتھ
هراس چیزسے"نوازے
جس میں *خیروبرکت*
*عزت و دولت*
*راحت وسکون*ھو,
"آمين"
💞
"وقت گہرے سمندر میں گرا ہوا موتی ہے جس کا دوبارہ ملنا نا ممکن ہے.
"خوبصورت لوگ لازمی نہیں کہ اچهے ہوں. لیکن اچهے لوگ ہمیشہ خوبصورت ہوتے ہیں....صبح بخیر زندگی۔۔
❤
اسلام"علیکم
جوخوشبو انسان کےکردار، اخلاق اور عمل میں ھوتی ھے.
وہ کسی مشک، عطر یا پھولوں میں نہیں
اور یہ خوشبو اس وقت چلی جاتی ھے
جب انسان میں تکبرآجاتا ھے.
💞 💕
جسں کو بھی خبر ملی اس نے یہی گلہ کیا........❤
کیوں کر لی تم نے محبت تم تو سمجھدار تھے.
💞
اِک تم ہی ہو______________جو دل میں سما گے ہو::❤❤
ورنہ کوششں_____________تو ہزاروں نےکی تھی🌹🌹
💞
ایک چاہت ہوتی ہے۔ اپنوں کے ساتھ جینے کی ....💞💕
صاحِب....
ورنہ پتا تو سب کو ہے مرنا تو اکیلے ہی ہے💞💕
💞
مُکر گئے ہیں وہ چاہتوں سے.....💔💔
میری عادتوں کو بگاڑ کر.....😞💔
💔
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain