آتے جاتے سارے موسم اُس سے نسبت رکھتے ہیں
اُس کا ہجر خزاؤں جیسا، اُس کا قُرب بہاروں سا
احمد فراز
مرشد
💞
میں تم کو بھول تو جاؤں مگر چھوٹی سی الجھن ھے___❤!
سنا ھے دل سے دھڑکن کی جدائی موت ھوتی ھے___!💔heer
💞
💞دل کو سنبھال لیجیے جناب💝
💞ہمارا ہونا ہر کسی کے بس کی بات نہیں❣😍😍😍
💞
دلِ مرحوم کو خُدا بخشِ
بڑی رونق لگائے رکھتا تھا۔۔💔😍
جون ایلیاء🔥
💞
مُکر گئے ہیں وہ چاہتوں سے.....💔💔
میری عادتوں کو بگاڑ کر.....😞💔
💔 ❤
"وقت گہرے سمندر میں گرا ہوا موتی ہے جس کا دوبارہ ملنا نا ممکن ہے.
"خوبصورت لوگ لازمی نہیں کہ اچهے ہوں. لیکن اچهے لوگ ہمیشہ خوبصورت ہوتے ہیں....صبح بخیر زندگی۔۔
❤
اسلام"علیکم
جوخوشبو انسان کےکردار، اخلاق اور عمل میں ھوتی ھے.
وہ کسی مشک، عطر یا پھولوں میں نہیں
اور یہ خوشبو اس وقت چلی جاتی ھے
جب انسان میں تکبرآجاتا ھے.
💞
اسلام علیکم
"خوب نام ہے "محمد",
جس پہ نکتہ بھی "رب" کو گوارہ نھیں,
ان کی محبت سے جو منہ پھیرے,
دونوں جہاں میں اس کا گزارا نھیں,
دامن مصطفی کو ہم چھوڑ دیں,
اتنا کمزور ایمان ہمارا نھیں,
خود " الله " نے نبی سے یہ کہہ دیا,
جو تمھارا نھیں وہ ہمارا نھیں..
صبح بخیر
💞
"Aansu Ka Har Qatra Duniya Ki Har Cheez Se Mehnga Hey,
"Lekin"
Koi Uski Qeemat
Us Waqt Tak Nahi Jaan Sakta,
Jab Tak
Wo Aansu Uski Apni Aankh Se Na Nikle."
💞 💕
ایک چاہت ہوتی ہے۔ اپنوں کے ساتھ جینے کی ....💞💕
صاحِب....
ورنہ پتا تو سب کو ہے مرنا تو اکیلے ہی ہے💞💕
موت کو دیکھا تو نہیں پر شاہد وہ بہت خوبصورت ہو گی
کمبخت جو بھی اس سے ملتا ہے جینا چھوڑ دیتا ہے
💔
پھر نہیں بستے وہ دل جو ایک بار اجڑ جاتے ہیں
~غالب~
قبریں کتنی بھی سجاو کوئی زندہ نہیں ہوتا
💞
نہی رہی وہ محبت کی حقیقت آج کےدورمیں " اقبال "
نفس کی پیاس بجھانےکو لوگ عشق کانام دیتے ہیں.
💞 💕 💓
سنا ہے وہ بچھڑ کے بھی نہال ہے، کمال ہے
میرے تو ہو گئے ہیں دو جہاں اِدھر اُدھر
❣🔥
💞
میں تو کہتا ہوں یونہی رہنے دو درہم برہم
❣❣❣
خوب لگتی ہے تیری زلفیں بکھر کر
💞 💕
لال آنکهیں، ادھوری نیند اور یہ تنہائی
تیرے بعد عشق کے نشان باقی ہیں
💞 💕 💓
کبھی جی بھر کے برسنا کبھی بوند بوند کو ترسنا
اے بارش تیری عادتیں میرے یار جیسی ہیں۔۔
🔥
💔
Kabi kisi ki kasam, kabi kis ka wasta,,, 
Dafa karo "ISHQ" ko,
chal0 karty hain Nashta,,,
dukh apni jaga
Bukh apni jaga
Hahahaha
"GOOD MORNING"
💞
السلام علیکم
سچائی اور اچھائی کی تلاش میں پوری دنیا گھوم لے, اگر وہ اپ میں نہیں تو کہیں بھی نہیں.
💞 💕
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain