بابا بلھے شاہ
اساں پہاڑاں تے چڑدےسیلاب ویکھے . .
وچ کنڈیا دے رولدے گلاب ویکھے. .
حسن تے ایڈا مان نہ کر
......؟. ""بلھے شاہ"".......
اساں سڑکاں تے رولدےنواب ویکھے.
💞 💕 💓
جسم اس کا بهی مٹی کا ہے میری طرح اے خدا
پهر کیوں صرف میرا ہی دل تڑپتا ہے اس کے لیے💔🌹
🍁 🌹 🍁
کسی سمجھدار سے پوچھا: زندگی کیا ھے؟🤔
کہنے لگے موبائل سے بچا ہوا وقت زندگی ھے 🙄😐
💞 💕
_ حضور میری صداؤں پہ غور تو کیجیے _
_ فقیر یہ تو نہیں کہتا گلے لگا لیجیے _🔥
💞 💕 💓
اگر نیند آجائے تو سو بھی لیا کرو
راتوں کو جاگنے سے محبت لوٹا نہیں کرتی۔
💞 💕 💓 ❤️
محبت کے بازار میں حسن کی ضرورت نہیں
دل جس پے آ جائے وہ سب سے حسین لگتا ہے
💞 💕 💓
ہمیں صورت سے کیا مطلب "ہم سیرت پہ مرتے ہیں !!!
اسے کہنا تمہارا حسن جب ڈھل جائے تو لوٹ آنا !!!
🖤 🍁
ہم نے جو پوچھا رابطے میں دیر اتنی کیوں...
برس پڑے مجھ پہ کہ اک تم ہی تو نہیں.....💔😓
*🙏 جـنــاب 💔اجـتـنـــاب🕯*
💔
یہ عشق محبت کچھ بھی نہیں ہوتا صاحب
جو شخص آج تیرا ہے کل کسی اور کا ہوگا
💞 💕 💓
میرا اس شخص سے بس اتنا سا تعلق ہے🔥
اسے جب درد ہوتا ہے مجھے محسوس ہوتا ہے 🔥
💔
محبت________ عبادت بن جاتی ہے ایک مدّت کے بعد ❤
شرط یہ کہ __________دل ہر بار ایک ہی نام کا ورد کرے۔♡
💞
Usne bary gharor sa Kha tm jesa hazar mile gy.......
Ae dost.......
Mai b bari Malika Hu muskra k kha Mujh jesa ki talash hi kyo?/
💞 💕 💓
اتنی وفائیں بھی نہ کرنا کبھی کسی سے ساقی...!!!
دل کی گہرائی سے چاہا جائے تو لوگ مغرور ہو جاتے ہیں...!!!
!...'"'"...!
💔 ❤
جنہیں قسمت ____ بد دعا دے
انہیں تم جیسوں سے عشق ہو جاتا ہے-- 💯
🖤 🍁 🌹
😞میں تیرا معاملہ خدا پر بھی نہیں چھوڑ سکتا
وہ رحیم ہے کہیں تجھے معاف نہ کر دے...
💞 💕 💓
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain