ٹوٹے هوے پیالوں میں کبھی
جام نہیں آتا
عشق کے مریضوں کو کبھی
آرام نہیں آتا
دل توڑ نے والے یہ کیوں نہیں
سوچتے کہ
ٹوٹا ھوا دل کسی کے کام
نہیں آتا..MR .H,
💞
#عشق نے دیکھو کیسی تباہی مچا رکھی ہے ۔۔۔۔
آدھی دنیا پاگل آدھی #شاعر بنا رکھی ہے💘
💞
#ہم_تو وہ ہے جو تیری باتیں سُن کر تیرے ہوگئے ____ ❤
#وہ کوئی اور ہوگے جنہیں محبت چہروں سے ہوتی ہے ..❤
❤
.*' Hazrat Ali R.A '*.
"Agar Tum Us Waqat Muskaraty Ho Jab Tum Puri Tara Tot Chukay Ho Tou Yaqeen Jano duniya Main Tumain Kabi Koi Nai Tor sakta "
( SUBA BAKAIR )
💞 💕 💓
"Ujar Gay Na...
Aakhir Sir Sy Paao'n Tak,
Aur Karo tm...!!!
"Be-Parwah Logo'n Sey,
. . . . . . Be-Panah
Mohabbat...!!
🖤 🍁 🌹
تیرے خوابوں کا بھی ہے شوق" تیری یادوں کا بھی ہے مزا""
سمجھ نہیں آتا سو کر تیرا دیدار کروں "یا" جاگ کر تجھے یاد کروں
💞 💕 💓
شوہر: میں تمھارے ساتھ سو سال تک رہوں گا اور پیار کروں گا....
بیوی: اس کے بعد کہاں منہ مارنے کا ارادہ ہے..🤭😃😀😄
💞
مُکر گئے ہیں وہ چاہتوں سے.....💔💔
میری عادتوں کو بگاڑ کر.....😞💔
💔
نمائش کرنے سے چاہت بڑھ نہیں جاتی💘
محبت وہ بھی کرتے ہیں جو اظہار نہیں کرتے💓 #
💞
وہ خدا ہی ہے جو ایک سجدے سے اپنا بنا لیتا ہے۔
ورنہ یہ انسان تو جان لے کے بھی راضی نہیں ہوتے....
💞
وقت کے ساتھ ہر کوئی بدل جاتا ہے۔
غلطی اُس کی نہیں جو بدلتا ہے
غلطی اُسکی ہوتی ہے جو پہلے جیسا رہ جاتا ہے💯
🖤 🍁 🌹
ہائے کیا شخص تھا جس نے یہ قیامت کر دی🥀
رات بھر جاگتے رہنامیری عادت کر دی 🖤
Gud night 🌃
ہر قیمتی چیز ہمیشہ سنگل ہوتی ہے
جیسے سورج , چاند اور میں😝🙈😉
💞
ﻣﺤﺒﺖ ﮐﺮﻭ ﺗﻮ ﺍﻧﺒﮑﺲ ﻣﯿﮟ ﺍﮐﯿﻠﮯ ﺍﮐﯿﻠﮯ😝😜😜
ﺍﻭﺭ ﺭﻭﻧﺎ ﺩﮬﻮﻧﺎ ﮔﺮﻭﭘﺲ ﻣﯿﮟ۔۔۔ﻭﺍﮦ ﺭﮮ ﻋﺎﺷﻘﻮ !😏😏
💞
اِک تم ہی ہو______________جو دل میں سما گے ہو::❤❤
ورنہ کوششں_____________تو ہزاروں نےکی تھی🌹🌹
🍁 🌹 🍁
کسی سے جُداہونا اگر اتناآسان ہوتا فرازؔ..........❣💦
تو جسم سے رُوح کو لینے کبھی فرشتے نہیں آتے.........❣💦
💞
💕حُسن خدا نے دیا تھا عاشق ہم ہوگئے💕
💕وہ نصیب کسی اور کے تھے اور برباد ہم ہوگئے💕
💞
ایک چاہت ہوتی ہے۔ اپنوں کے ساتھ جینے کی ....💞💕
صاحِب....
ورنہ پتا تو سب کو ہے مرنا تو اکیلے ہی ہے💞💕
💞
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain