Damadam.pk
AMNA-RAJPUT's posts | Damadam

AMNA-RAJPUT's posts:

AMNA-RAJPUT
 

برسوں بعد اس نے پوچھا کیا کرتے ہو
مرشد
میں نے کہا تیرے لوٹ انے کا انتظار
💔💔💔💔

AMNA-RAJPUT
 

good morning frnds
❤❤❤

AMNA-RAJPUT
 

by by dd
✋✋✋✋✋

AMNA-RAJPUT
 

وہ میری ہر مشکل دور کرتا ہے
آخر میرا خدا جو ہے
💖

AMNA-RAJPUT
 

کون کہتا ہے
محبت میں سب جائزہ ہے
غلط کہتے ہے
محبت میں صرف پاکیزگی جائزہ ہے
❤❤❤❤

AMNA-RAJPUT
 

چہرے سے زیادہ دل صاف ہو
تو رشتے خوبصورت ہوجاتے ہے
❤❤❤

AMNA-RAJPUT
 

وقت زخموں کا مرہم نہیں
بلکہ صبر زخموں کا مرہم ہے
👍👍

AMNA-RAJPUT
 

انسان بدل جاتا ہے
وقت تو بس ایک بہانہ ہے
💔💔💔

AMNA-RAJPUT
 

کہنے دو جو کہتی ہے
دنیا کب چپ رہتی ہے
💔💔💔

AMNA-RAJPUT
 

مجھے ہر قیامت منظور ہے
بس اک بار کہے وہ صرف میرا ہے
💔💔💔💔

AMNA-RAJPUT
 

کسی کےدرد کی دوا بنو
زخم تو ہر کوئی دیتا ہے اس دنیا میں
💔💔💔💔

AMNA-RAJPUT
 

ملتا بہت کچھ ہے زندگی میں
لیکن ہم گنتی صرف اس کی ہی کرتے ہے جو نہیں ملتا
💔💔💔💔💔

AMNA-RAJPUT
 

بچپن کے کھیل ختم ہوتے ہے
تو نصیب کے کھیل شروع ہوتے ہے
💔💔💔💔💔

AMNA-RAJPUT
 

نیت حلال ہو تو
محبت حرام نہیں ہوتی
💔💔💔💔

AMNA-RAJPUT
 

وہ بالکل زندگی جیسا تھا
مرشد۔
خوبصورت بھی اور بے اعتبار بھی
💔💔💔💔💔

AMNA-RAJPUT
 

زندگی میں یہ ہنر بھی آزمایا جایے
اگر جنگ کسی اپنے سے ہو تو ہار جانا چاہیے
💔💔💔

AMNA-RAJPUT
 

بھول گئے وہ لوگ
جو کبھی کہتے تھے ہم تم کو کھونا نہیں چاہتے
faka logo
💔💔💔💔

AMNA-RAJPUT
 

کیا کہا احساس کرتے ہو
رہنے دو میری جان کیوں بکوس کرتے ہو
😐😐

AMNA-RAJPUT
 

میں غلط نہیں تھا
بس مجھے ثابت کرنا نہیں ایا

AMNA-RAJPUT
 

انسان مرتا نہیں مروایا دیا جاتا ہے
لہجوں سے رویوں سے اور لفظوں سے